بہت عمدہ اور شاندار یاز صاحب
ایام جوانی کے کم و بیش دو سال انھی پہاڑوں میں گزرے ہیں، اُن دنوں مہینے میں کم از کم تین ہائیکنگ ٹورز ترتیب دیتے تھے اور گلیات کی ہی کوئی چوٹی سر ہوا کرتی تھی۔ یہ سب ہی جگہیں اور علاقے تقریباً دیکھے بھالے اور گھومے پھرے ہوئے ہیں۔
مجھے ڈونگا گلی اور نتھیا گلی کی...