حضور بتایا تو ہے کہ داغ کپڑے کو لگتے ہیں، سر کو نہیں۔ خضاب کا تذکرہ نہیں ہے۔
میاں صاحب فرماتے ہیں کہ جب تو نادان جوان تھا تب بھی تیرے سے کچھ نہیں ہو سکا تو اب بڑھاپے میں ایسا ویسا کچھ کرنے کا سوچنا بھی نا ۔
ہمارے ایک اور پیارے اور من موہنے سے محفلین جناب محمد خرم یاسین صاحب بھی اپنے مراسلہ جات کو ایک ہزار تک لے آئے ہیں۔ اہل محفل کی جانب سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ :):):)