حصہ دوم
۔
مشرق کے بے مثل مفکّر ، شاعر اور دانائے راز علامہ اقبال ؒنے جاوید نامہ میں اپنی ایک خوبصورت فارسی نظم میں جاب کی حکمت بڑے دلپذیر انداز میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کائناتوں کو تخلیق کرنے والے ربّ ِ ذوالجلال کو ہم دیکھ نہیں سکتے کیونکہ خالق پوشیدہ رہتا ہے اسی طرح تخلیق کرنے والی ہر ہستی...