معافی چاہتا ہوں، اپنی کم علمی کے باعث ایسا لکھ دیا تھا۔
ایک بات تو پکی ہے نظم بہت کمال ہے، اتنی طویل اور اتنی پیاری نظمیں خال خال ہی نظر آتی ہیں۔
1974 مصرعے پورے کس طرح ہو جاتے ہیں؟
احمد ندیم قاسمی صاحب کی بھی چند نظموں کا عنوان 25 الفاظ تھا، اور ہر نثری نظم کے اتنے ہی الفاظ تھے،
یہ کیسے ممکن ہے؟