نتائج تلاش

  1. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں۔۔۔۔ بھی تو
  2. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کلٹ تو یقیناؐ یہ تھی، لیکن واستو اور کھل نائیک بذاتِ خود بھی کلٹ سے کم نہیں تھیں۔ تاہم ہیرانی کی اپنی فلم والی بات یقیناؐ درست ہے۔ اس فلم میں منا بھائی کے علاوہ دیگر فلموں کا تذکرہ نہ کرنے کی بابت کچھ ہنٹ سنجو کے بارے میں وکی پیڈیا آرٹیکل میں ملتا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ فلم بناتے وقت کچھ...
  3. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    مشہور شاعر گلزار کی پروڈکشن و ڈائریکشن وغیرہ ہے۔ 1996 کی فلم تھی، سکھوں کی تحریک کے پسِ منظر میں۔ اسی کا ایک گانا یہ رہا۔
  4. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    مختار مسعود
  5. یاز

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے وغیرہ
  6. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کل سینما پہ "سنجو" بھی دیکھ لی۔ یہ سنجے دت کی زندگی پہ بنی فلم ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی ڈائریکشن راجکمار ہیرانی کی ہے جس نے اس سے قبل پی کے، تھری ایڈیٹس اور منا بھائی ایم بی بی ایس جیسی کمال فلمیں بنائی ہیں۔ ایک بایوگرافی فلم ہونے کی وجہ سے سنجو میں ویسی سنسنی، ڈرامائی موڑ اور کلائمکس...
  7. یاز

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    ہیروئن کے اچھا ہونے کے لئے ہیروئن ہی ضروری ہے۔ کیوں جی اے خان صاحب! صحیح کہا نا؟
  8. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    کافی عجیب منظرنامہ بننے جا رہا ہے۔ اگر کوئی واضح تبدیلی نہ آ گئی ہو تو میرے تجزیے کے مطابق زرداری یا پی پی پی کا ووٹ بنک محفوظ ترین ہے اور اس کو کوئی خاص خدشہ لاحق نہیں ہے۔ ایسے میں اسٹیبلشمنٹ کا ان سے پنگا کافی مضرِ صحت اثرات سامنے لا سکتا ہے۔
  9. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر نے سٹریٹ سیٹس میں میچ جیت لیا۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    برازیلین ٹیم کی وطن واپسی،مداحوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    دو ٹکیا کی نوکری اور لاکھوں کے ساون کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔
  12. یاز

    وینکوور کینیڈا

    بولیویا والے illimaniکی بابت استفسار کیا تھا۔
  13. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    جلدی سے انجم صاحب کا ایڈریس اور فون نمبر وغیرہ ارسال کیجیو بھائی۔
  14. یاز

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    معاملاتِ قلب سے آپ کی آگاہی و شناسائی خوب ہے جناب۔ ورنہ تو بقول شاعر "کون دلاں دیاں جانے ہو!"
  15. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    ہزار کا نوٹ!
  16. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    محکمہ زراعت اس پارٹی کے سر پہ دستِ شفقت رکھا ہی چاہتا ہے۔
  17. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    یہی جمہوریت کا حسن ہے۔
  18. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    تیسرا سیٹ بھی برابر چل رہا ہے۔ شاید ٹی وی رائٹس والوں نے منت سماجت کی ہو گی کہ سرکار کچھ ہتھ ہولا رکھیں۔ ساڈا وی خیال کرو۔
  19. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فعلِ تو وافی ست زاں کُن ملتحد کاندر آید با تو در قعرِ لحد (مولانا رومی) تیرا عمل ہی وفادار ہے، اسی میں اپنی پناہ گاہ بنا لے۔ کیونکہ یہ تیرے ساتھ قبر کی گہرائی تک جائے گا۔
  20. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر سنگ ہمہ لعلِ بدخشاں بودے پس قیمتِ لعل و سنگ یکساں بودے (شیخ سعدی) اگر سارے پتھر ہی لعلِ بدخشاں ہوتے تو پھر پتھر اور لعل کی ایک جیسی قیمت ہوتی۔
Top