نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد عبداللہ کو سات ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد!

    سات ہزار پھلجھڑیوں کی کامیاب تکمیل پہ ہماری جانب سے بھی مبارک بادیں اور داد و تحسین قبول کیجئے۔
  2. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    کہہ دیا۔
  3. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    رینگتی ہے، تبھی تو یہ جوں کی توں رہتی ہے۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اس کی بھی نیوز ہیڈ لائن چلوا دیں۔
  5. یاز

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    حافظ شیرازی صاحب کا ذکرِ خیر تو نہیں ہو رہا؟
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آئیوڈین کی کمی!
  7. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    جیسے ملک شیک والی مشین کو الٹا چلایا جائے تو ملک شیک میں سے آم اور دودھ الگ الگ ہو جاتے ہیں۔
  8. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    نڈال صاحب بھی مخالف کو کلین سویپ کیا ہی چاہتے ہیں۔
  9. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    تو ہمیں کونسا آتی ہے!
  10. یاز

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    سب سے زیادہ مار کس سے پڑی والد صاحب سے؟ یا والدہ سے؟ یا مولوی صاحب سے؟ یا ماسٹر جی سے؟
  11. یاز

    عام لطیفے

    تو پھر اس نے بلے پہ مہر لگائی یا نہیں؟
  12. یاز

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    نبض تو قائم ہے نا؟
  13. یاز

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    از حالتِ ما نیست خبر بے خبراں را
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک کروڑ ملازمتوں کے ساتھ ساتھ اب پچاس لاکھ گھر بھی پیشِ خدمت ہیں۔
  15. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی ایک جملہ بنا ہی لیں جلدی سے۔
  16. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    دو دو ٹی وی چلانے پڑیں گے اکٹھے۔
  17. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    نڈال صاحب کا پری کوارٹر فائنل بھی شروع ہو چکا ہے۔
  18. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت خوب۔ گرے والی بات آپ نے بہت ہی شاندار کر دی ہے۔۔ بلکہ شاندار سے بھی کچھ درجے اوپر۔
Top