زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بھیجا فرائی
کسٹمر سے کسٹم وصولنا ہوتا ہے کیا؟
یاز
Post #145
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سیاسی چٹکلے اور لطائف
وقت آنے پر بتاؤں گا کہ کس نے پھنسایا تھا۔۔ راؤ انوار فقہء چوہدری نثاریہ کا نیا پیروکار آیا بھئی۔
یاز
Post #4,005
جولائی 10، 2018
فورم:
لطائف
بھیجا فرائی
یہ جمع کب سے ہوئی جی؟ جمع جمع آٹھ دن سے یا زمانہء قدیم سے؟
یاز
Post #142
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
پینے پلانے سے براؤزرز کے ہوش کھو بیٹھنے کا اندیشہ بھی ہو گا۔
یاز
Post #1,306
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
اور شعر پڑھا کرتا تھا ۔۔۔ اے ٹائرِ لاہوتی والا۔
یاز
Post #1,303
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
دستخط کی کیا ضرورت۔ انگوٹھا ہی لگا دیں۔
یاز
Post #1,300
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
پہلے براؤزر ہی ہو گا۔ پھر بڑا ہو کر ویڈیو ہوسٹنگ کا سرور بن گیا۔
یاز
Post #1,299
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
کیک بیچنے والی جگہ کو بیکری کی بجائے کیکری کہا جانا چاہئے۔
یاز
Post #1,297
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
یو ٹیوب بھی ضرور یو ٹیب کی جمع ہو گی۔
یاز
Post #1,295
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فیفا ورلڈ کپ 2018
ضروری نہیں۔ زیک بھائی سے فرانس کے بآسانی جیتنے والا ایک بیان دلوا دیں تو کام بن سکتا ہے۔
یاز
Post #2,258
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سادہ سا سوال ہے !
کیک کی جمع کیوک رکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
یاز
Post #1,293
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
یہ شاید سیب کی قسم کھانے سے بنا ہو گا۔
یاز
Post #1,291
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
ایوب کھوسو سے پوچھنا پڑے گا۔
یاز
Post #1,290
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
اور اسی طرح ٹیب کی جمع ٹیوب بھی ہو جائے گی۔ جیسے میں نے اس وقت براؤزر پہ چار ٹیوب کھول رکھی ہیں۔
یاز
Post #1,289
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
عمدہ کوشش ہے، لیکن نیب تو ایک ہی ہوتی ہے۔ یعنی ان جیسا کوئی دوجا نہیں، تو اس کی جمع تلاش کرنا اسراف کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
یاز
Post #1,287
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
اسی سے اگلا سوال یہ بھی سامنے آتا ہے کہ آسیب کی وجہ تسمیہ کیا سیب کو بلانے سے بنی ہے؟
یاز
Post #1,284
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فیفا ورلڈ کپ 2018
ہماری بِڈ فرانس پہ ہے۔
یاز
Post #2,251
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
اوہ ہاں۔ یاد آیا کہ آج تو کوئی سیمی فائنل وغیرہ بھی ہے۔
یاز
Post #2,248
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سادہ سا سوال ہے !
سوال یہ بھی ہے کہ عیب کی جمع عیوب ہے، تو سیب کی جمع سیوب کیوں نہیں؟
یاز
Post #1,279
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ومبلڈن اوپن 2018
سرینا نے پہلا سیٹ ہار لیا۔
یاز
Post #41
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top