نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اصلی نمکو کی دکان کراچی میں بوہری بازار میں ہے۔ بہت ہی عمدہ نمکو ہوتی ہے، خصوصاََ میٹھی نمکو کی تو کیا ہی بات ہے۔ نیز یہ کہ روایتی طور پہ کراچی میں نمکو کو چیوڑہ کہا جاتا تھا/ہے۔
  2. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    کوہلی جی نہیں ہیں کیا؟
  3. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    کافی اچھی فلم ہے، لیکن پی کے، تھری ایڈیٹس یا منا بھائی ایم بی بی ایس جیسی اٹھان نہیں ہے۔ بایوگرافی فلم میں ایک خاص حد سے زیادہ تھرل، مصالحہ یا فلمی پن شامل کرنا ممکن بھی نہیں ہے۔
  4. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    بات آپ کی بہت درست اور متفق و پسندیدہ وغیرہ ہے۔ تاہم دیگر تھریڈز اور انٹرویوز میں اہم فرق یہ ہے کہ باقی تھریڈز میں سے کسی ایک یا چند ایک کم توجہ ملے تو شاید اتنا محسوس نہیں ہوتا۔ تاہم انٹرویو کو کم توجہ ملنے سے صاحبِ انٹرویو کو یقیناً اچھا محسوس نہیں ہوتا۔
  5. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    اوورز ختم۔ حتمی سکور 198 رنز۔
  6. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    چھکے اور وکٹیں دھڑا دھڑ آ رہے ہیں۔
  7. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    بہت زیادہ انٹرویو اوپر تلے شروع کرنے سے بھی دلچسپی میں خاصی کمی واقع ہوئی۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    تصحیح: چودہ ہزار نو سو اٹھانوے۔
  9. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    18 اوورز میں 181 پہ 6 آؤٹ۔
  10. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    اور آؤٹ بھی۔
  11. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بیئرسٹو پیٹتے ہوئے۔
  12. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    ہیلز بھی آؤٹ۔
  13. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    مورگن بھی گیا۔
  14. یاز

    مراسلہ میٹر

    نرالا سویٹ بھی انہی کی تھی کیا؟
  15. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    10 اوورز میں 111 پہ 2 آؤٹ۔
  16. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    رائے جی نے ساتواں چھکا لگایا اور پھر آؤٹ۔
  17. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    فائنل کی جیت مبارک ہو۔ ہمارا فائنل تو "سنجو" کی نذر ہو گیا آج۔
  18. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    اور بٹلر آؤٹ۔
  19. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    رائے صاحب 6 چھکے لگا چکے ہیں۔
  20. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    جیسن رائے نے دل کھول کر پیٹ لیا ہے۔ 6 اوورز میں 73 رنز۔
Top