زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ فائیلم جس سے کیچووں اور خون چوسنے والی جونکوں کا تعلق ہے ، انیلیڈا کہلاتا ہے ۔ ہمیں یہ 1988 میں بایولوجی کے مضمون میں پڑھا یاد آیا۔
سید عاطف علی
Post #22,678
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شبستان سرور جلد 4 پروف دھاگہ
یہ میں لیتا ہوں ۔ ۔۔ 324 تا 329
سید عاطف علی
Post #11
ستمبر 4، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حاضر دماغی سے کوئی اس نئی ڈش کا نام ۔۔۔شیر قورمہ۔۔۔ نہ رکھ دے !!!
سید عاطف علی
Post #22,667
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دھیان رکھنا بھئی کہیں نمک کی جگہ قورمے میں شکر ڈال دو ۔ سب کہیں گے میٹھا قورمہ ہے ۔
سید عاطف علی
Post #22,665
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت کرے۔
سید عاطف علی
Post #7
ستمبر 4، 2022
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میں نے سینڈوچز تو دیکھے ہی نہیں ۔ ضرور ضرور۔
سید عاطف علی
Post #35,263
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل یاسمیں جلدی آؤ بیٹا ، چائے ٹھنڈی نہ ہو جائے۔ حلوہ بھی ہے۔ ہم تو صرف چائے پئیں گے آپا کی۔
سید عاطف علی
Post #35,261
ستمبر 4، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شمشاد بھائی ! دم کٹی یا دم ٹوٹی۔ کیوں کہ دم کاٹتا تو کوئی نہیں چھپکلیوں کی ، البتہ ٹوٹ جاتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #35,250
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایشیا کپ 2022
کتنے بجے شروع ہوتا ہے ؟ اپنے یہاں کے ؟
سید عاطف علی
Post #169
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ارے بھئی جلدی میں غلطی کر گیا تھا ۔ کھیل کا مراسلہ یہاں لکھ ڈالا تھا ۔ میں شمشاد بھائی کے ساتھ میچ دیکھ رہا تھا ۔
سید عاطف علی
Post #22,639
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے میں نے غلط دھاگے میں کھیل کا مراسلہ لکھ دیا تھا ۔
سید عاطف علی
Post #22,637
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
۔۔۔ :)
سید عاطف علی
Post #22,635
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایشیا کپ 2022
نو بالوں پر دو رن درکار ہیں ۔ چار وکٹ باقی بھی ہیں ابھی۔
سید عاطف علی
Post #166
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایشیا کپ 2022
ایک چوکا چاہیئے ۔ 11 بالیں باقی،،، سری لنکا جیت چکا ہے میچ ختم ہونے سے پہلے ہی ۔
سید عاطف علی
Post #165
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایشیا کپ 2022
14 پر 14 درکار ۔
سید عاطف علی
Post #163
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایشیا کپ 2022
3 اوور میں 20 درکار۔
سید عاطف علی
Post #161
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایشیا کپ 2022
20 پر پچیس درکار۔۔۔پانچ وکٹ پر
سید عاطف علی
Post #160
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایشیا کپ 2022
18 رن کا اوور کروا دیا ۔
سید عاطف علی
Post #158
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایشیا کپ 2022
دس کا اوسط چھ وکٹوں پر درکار ہے
سید عاطف علی
Post #157
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژولیدہ مو تو محبوبائیں ہوتی ہیں ۔ چھپکلیاں شاید ژولیدہ دم ہو سکتی ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #35,248
ستمبر 3، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top