جی جی یہ بات تو ہے میں دن کو آتا ہوں اور آپ رات کو آتی ہیں
جی میں آپ کو یاد کروا دوں گا میں آپ کو ایس ایم ایس کردوں گا ٹھیک
اور ہاں اتوار کی رات کو میں آپ کو ایس ایم ایس کر دوں گا کیوں کے سوار کو ہی سالگرہ ہے :mrgreen: اور میں اتوار کو ہی مبارک باد دے دوں گا 12 بجے رات ہی ہی ہی