ہمارا ایک اصول ہے بڑا ہو یا چھوٹا جو پہلے عیدی مانگ لے اس کو ہی عیدی ملتی ہے اس لے میں نے آپ سے پہلے عیدی مانگ لی ہے تو چلو جو مجھے سے چھوٹے ہیں وہ بھی اور جو بڑے ہیں وہ بھی عیدی دو عیدی دو جلدی کرو جلدی کرو
باجو آپی
شمشاد بھائی
وارث صاحب
نوید صادق صاحب
اعجاز صاحب ایم اے راجہ صاحب...