بہت شکریہ چلے اب کے بعد بحر آپ بتایا کریں تقطع ہم خود کیا کریں گے
بازیجہِ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
غالب
جہاں تلک یہ صحرا دیکھائی دیتا ہے
مری طرح اکیلا دیکھائی دیتا ہے
شکیب
ابھی تو پڑ بھی نہیں تولتا اوڑان کو میں
بلا جواز کھٹکتا ہوں آسمان کو میں...