اس دفعہ میں نے اتنے بچوں کو عیدی دی ہے کے بس جان ہی نکل گی
میرے بڑے بھائی یونان چلے گے ہیں نا پچھے میں بڑا ہو گیا ہوں اس لے بھائی کی جگہ سب کو عیدی میں نے دی تھی جتنے پیسے تھے وہ سب کے سب خرچ ہو گے اب خود لوگوں سے ادھار لے رہا ہوں:grin: پہلے عید کے آنے پر خوشی ہوتی تھی اب عید کے جانے پر خوشی...