کتنابدقسمت ہےوہ جوماں کےہوتےہوئےاس کی محبت حاصل نہ کرسکے۔(کارلائیل)
جس کےدل میں مان کےلیئےمحبت ہے وہ زندگی کےکسی بھی موڑپرشکست نہیں کھاسکتا۔
اس کائنات میں ماں وہ واحدہستی ہےجس کی دعااپنےبچوں کےحق میں جلدقبول ہوتی ہے۔(افلاطون)
عورت ماں کےروپ میں اپنےبچوں کی غلطیوں،کمزوریوں اورکوتاہیوں کی انتہائی...