نتائج تلاش

  1. نیلم

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    مُحَمّد اَحْمَد حَامِد مَحْمُود قَاسِم عَاقِب فَاتِح شَاھِد حَاشِر رَشِیْد مَشْھُود بَشِیْر نَذِیْر دَاع شَاف ھَاد مَاح مُنج نَاہ رَسُول نَبِی اُمّی تِھَامِی ھَاشِمِی اَبْطَحِی عَزِیْز حَرِیص عَلَیْکُم رَوف رحیم طَہٰ مُجتَبٰی یٰس اُولٰی حٰم مُصطَفٰی مُصَدِّق مَتِین مُدَثر وَلِیّ طٰس مُرتضٰے...
  2. نیلم

    عشبہ اور محفلین

    ظائر ہے ابھی بکے نہیں ناتو آپ کے پاس ہیں بکنےکےبعد میرےپاس ہوں گے:D
  3. نیلم

    ہاں ہم کو محنت کا اجر مل تو جاتا لیکن ایسے جیسے قرض کی رقم قسط قسط ہوجائے:)

    ہاں ہم کو محنت کا اجر مل تو جاتا لیکن ایسے جیسے قرض کی رقم قسط قسط ہوجائے:)
  4. نیلم

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 10

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. نیلم

    آسان حل۔۔۔۔۔۔۔

    پہلے سے بھی متفق ہوں لیکن جہاں آپ نے کہا کہ اعتبار کا بے جا استعمال ،،اعتبار تو اعتبار ہی ہوتاہے یا توہم کسی پہ اعتبار کرتےہیں یا تو نہیں کرتے ان دونوں کے بیچ میں کچھ نہیں ہوتا،،،:)
  6. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    :rollingonthefloor: بہوں چنگاہویااے
  7. نیلم

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    بہت شکریہ عاطف بھائی اتنی اچھی تحریر کے لیے
  8. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اچھا،،،:( چلو پھر ایسے ہی بھاگ جاتے ہیں :(
  9. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بھاگنے والے ایموشن تو لگاؤ ذرا:D
  10. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    کیوں آپ چغلی کرو گے ہماری :(
  11. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    عینی اب بھاگواس دھاگے سے ورنہ سعود بھائی اور محب بھائی آجائےگے،،:D میری 3 سال کی بھانجی جب تنگ ہوتی ہے تو بولتی ہے ،،،،چلو بھاگو:D
  12. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    جی آپی ہمارے سروں پہ ہاتھ رکھ دیجئے تاکہ ہمارے دماغ میں بھی کچھ آجائے:D
  13. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    واؤ زبردست آئیڈیا:D گھر جاکے بولے گئے آج تو بہت پڑھائی کی تھک گئے آج تو:laugh:
  14. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    :rollingonthefloor: پھر تو محب بھائی کو جو آتاہو گا وہ بھی بھول جائے گا،،،اور وہ ہمیں کلاس سے باہر نکال دیں گے:D
  15. نیلم

    آسان حل۔۔۔۔۔۔۔

    زبردست ،،،سیکنڈ پیراگراف سے میں زیادہ ایگری ہوں:)
  16. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اچھا پھر ٹھیک ہے:D
  17. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اچھا :( مجھے تو نہیں کھائے گا نا
  18. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    موبائل پہ تو نہیں لیکن لوڈو جب کھیلاکرتے تھے تو تب کھیلتی تھی،،،مجھے ویڈیوگیمز بلکل پسند نہیں موبائل پہ ہو یا کہیں بھی:D
  19. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    جی کیوں نہیں،،،لیکن آپ کی ساری زندگی مجھے یہ سیکھانےمیں گزر جائے گی کہ پائتھون ہے کیاچیز :D
  20. نیلم

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بہت بہت مبارک ہو بھائی:)
Top