نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ویلکم سکرین کے بارے میں بات کر رہے ہیں آپ؟ جو کوئی پروگرام چلانے پر نمودار ہوتی ہے؟
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ایک بات ہے اردو محفل جس کے دل میں گھر کر جاتی ہے اس میں بہت سے تبدیلیاں آ جاتی ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  4. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  5. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  6. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  7. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ تین

    بہت خوب ۔ ما شا اللہ بہت اچھا بنایا ہے۔ اللہ پاک اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔ بہت اچھا کیا آپ نے یہ چھپوا کر۔
  10. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ تین

    میں چیک کر کے بتاتا ہوں۔ شیئرنگ کا بہت شکریہ۔
  11. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    قبلہ حاضری اور غیر حاضری کے قصے چھوڑیں ذرا طوطے کے ذکر کی طرف آئیں ۔
  12. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ تین

    ہاں جی یہ بھی ہے۔ مگر زیادہ لمبی ٹانگیں بھی اچھی نہیں ۔ کہ صرف ٹانگیں ہی رہ جائیں۔:D
  13. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ تین

    ذرا وہ پمفلٹ اور کتابچہ اردو محفل پر بھی شیئر کیجئے۔ :)
  14. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس بات پر ایک بونگا سا شعر یاد آ گیا ۔ دور سے دیکھا تو انڈے ابل رہے تھے پاس آ کر دیکھا تو گنجے اچھل رہے تھے :):):):)
  15. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    دکھ ہوا یہ سن کر کہ یہ را طوطا نہیں ہے۔ خیر نسل کونسی ہے؟
  16. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    واہ بہت خوب۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ کیا امی جان کبھی محفل پر آئی ہیں؟
  17. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    غیر حاضر ہے عندلیب آج تو ۔
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس کا مطلب ہے امی جان کو دھوکا بھی دے دیتی ہیں آپ۔
  19. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  20. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
Top