سب سے پہلے جب اردو محفل کا مین پیج دیکھا تو انتہا کی خوشی ہوئی کہ یونیکوڈ اردو میں کوئی فورم بنا ہے۔ لہذا میری خواہش تھی کہ کسی ایسی کمیونٹی کا حصہ بنوں جو صرف اردو زبان کا استعمال کرتی ہو بلکہ اردو کی خدمت بھی کر رہی ہو۔ سو اللہ نے میری یہ خواہش پوری کی اور میں اردو محفل کا رکن بن گیا۔ اور اردو...