خوش عام دید جناب نظام الدین صاحب۔ اردو سے محبت کھینچ تو لاتی ہے مگر برقرار نہیں رہ پاتی۔ پتا نہیں کیوں۔ امید ہے آپ کی معرفت ہم بھی عرفان حاصل کریں گے۔ شاد رہیں۔
واہ شاہ جی۔ جزاک اللہ۔ بہت ہی پرلطف مضمون ہے۔ اور جب تک آخری لفظ بھی نگل نہیں لیا۔ نظریں نہیں ہٹا سکا۔ کیسے سب کچھ گزر گیا ہے۔ بس چند سطور میں زندہ اس مضمون میں کتنا کچھ چھپا ہے۔
راشد اشرف صاحب کی خدمات کا جتنا بھی شکریہ کیا جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی کے ساتھ رکھے کہ اپنی ذاتی مصروفیات کے ساتھ اس شوق کے لئے اس قدر کام کرنا بالکل بھی آسان نہیں ہے۔