نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    تدوین ہوئی ہے۔ :):):) اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے حیرت ہوئی تھی کہ آپ نے اپنی ننھی پری کو دوسرے نمبر پر کیسے رکھ دیا ہے۔ اصل میں میں آپ سے غیر متفق ہی اس جگہ پر تھا۔ اس لیے مجھے یاد ہے۔۔:) نبیل بھائی کا نام میں نے پانچویں پر اس لیے رکھا تھا کہ وہ بہت کم مراسلے لکھتے ہیں۔
  2. انیس الرحمن

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    میں آخری دو پوزیشن کی بات نہیں کر رہا۔:):):) آپ نے اپنی پری کو دوسرے پر اور بٹیا رانی کو تیسرے پر رکھا تھا۔۔۔:):):)
  3. انیس الرحمن

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    سعود بھائی آپ ریزرو کرگئے ۔ میں آپ سے متفق نہیں تھا۔۔۔:D سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔۔:rolleyes:
  4. انیس الرحمن

    ناردرن لائٹس یعنی آرورا بوریلاس

    بہت عمدہ شیئرنگ۔ منصور بھائی ناردرن لائٹس پر ایک آدھ مفصل مضمون ہی تحریر فرما دیں۔ میں نے کبھی اردو میں مضمون نہیں پڑھا اس پر۔ ناردرن لائٹس کا شمار 7 قدرتی عجائب میں بھی ہوتا ہے۔
  5. انیس الرحمن

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    یہ لیجیے۔ سارے فلیور ایک ساتھ۔۔۔:)
  6. انیس الرحمن

    انگلش لینگویج کورس

    انگلش ہوتی کیا چیز ہے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟:D
  7. انیس الرحمن

    انگلش لینگویج کورس

    شائد ٹرائی اینگولر فارم میں یو لکھا ہو۔۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    اوکے اوکے۔ نہیں ہنس رہا۔۔۔ آئسکریم کھائیے۔۔
  9. انیس الرحمن

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    صبح پاکستان اور انگلینڈ کے میچ میں نہاری کی شرط نہ لگانے کا درد۔۔۔:ROFLMAO:
  10. انیس الرحمن

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    جی بالکل۔۔۔۔:D
  11. انیس الرحمن

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    روحانی بابا اور نایاب بھائی یہ پاکستانی قوم کر کیا رہی ہے؟ کیا ایسا ممکن ہے؟:ROFLMAO:
  12. انیس الرحمن

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    یہ غصہ نہیں درد ہے۔۔۔:)
  13. انیس الرحمن

    آج کی تصویر - 1

    پہلے انہیں اپنی لینگویج درست کرنی پڑے گی۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. انیس الرحمن

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    زبردست۔۔
  15. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انڈیا 159 پر 5 کھلاڑی آؤٹ 20 اوورز میں۔۔ افغانستان 136 آل آؤٹ 19،3 اوورز میں۔۔ انڈیا 23 رنز سے جیت گیا۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انڈیا کی غیرمعیاری بولنگ سے کوئی توقع نہیں۔ اور افغانستان کے 11 تک ہٹر ہیں۔
Top