مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے
السلام علیکم
کچھ دنوں سے میں کہی گم ہو گیا تھا اس کی بہت سی وجوہات تھی لیکن سب سے اہم یہ تھی کہ ہمارے پاس نیٹ کی سہولت ہی نہیں تھی ہمارا آفس چکلالہ سیکم Iii سے اسلام آباد میں منتقل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے نیٹ کی سہولت نہیں تھی آج ہی نیٹ لگا تو میں نے کہا سب سے پہلے...