نتائج تلاش

  1. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر انڈر پریشر کے نیچے آ چکا ہے۔ میچ جیتنا مشکل لگ رہا ہے۔
  2. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    نڈال اور ڈیل پوٹرو کا میچ بھی شروع۔
  3. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    یا اینڈرسن کے بآسانی جیتنے کی پیشگوئی کر دیتے۔
  4. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    اور ہار لیا۔
  5. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر جی چوتھا سیٹ بھی ہارنے کو تیار بیٹھے ہیں۔
  6. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    کیا بات جی آپ کی۔ سریع الحرکت ہونا کوئی آپ سے سیکھے۔
  7. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے بے خبر بکوش کہ صاحب خبر شوی تا راہرو نباشی تو کے راہبر شوی (حافظ شیرازی) اے بے خبر! کوشش کر تاکہ تو صاحبِ خبر بنے۔ جب تک تو مسافر نہ بنے گا، رہبر کیسے بنے گا۔
  8. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    کہاں کو کھپے جی؟
  9. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    دوسری جانب جوکووچ نے دوسرا سیٹ ہارنے کے بعد تیسرا اور چوتھا سیٹ چھ-دو کے سکور سے بآسانی جیت کر میچ جیت لیا ہے۔
  10. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر جی شاید تھک چکے ہیں۔ اس فارم کے ساتھ فائنل جیتنے کی امید نہیں رکھی جا سکتی۔
  11. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    اینڈرسن نے تیسرا سیٹ سات-پانچ سے جیت لیا۔ فیڈرر کو سروس بریک کرنے کے دو تین مواقع ملے، لیکن فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
  12. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    اینڈرسن نے فیڈرر کی سروس بریک کر دی۔ اور اب چھ-پانچ سے آگے۔ فیڈرر نے اس سیٹ میں کافی غلطیاں کی ہیں، جن کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔
  13. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    تیسرا سیٹ کافی برابر چل رہا ہے۔
  14. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    امید ہے کہ ہوم سیریز میں سری لنکا ٹف ٹائم دے گا۔
  15. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    تیسرے سیٹ میں فیڈرر چار-تین سے آگے۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرا خیال ہے کہ تنزانیہ میں بھی پاکستان کی طرح جاپانی استعمال شدہ گاڑیاں کافی درآمد کی جاتی ہیں۔
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رینج روور سے بھی اوپر گریڈ کریں گے اس کو؟
  18. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    اس کا ذمہ دار بھی نواز شریف ہی ہو گا۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کا۔۔۔ بولے تو؟ جیپ کا یا لینڈ کروزر کا؟
  20. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    دوسرا سیٹ نیشیکوری نے جیت لیا ہے۔
Top