نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ بھی ہے کہ بیس بال کی گیم میں 20 بال ہوتے ہیں کیا؟
  2. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    ڈھونڈیں اسے چراغِ رخِ زیبا وغیرہ لے کر۔
  3. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر: آج رات اپُن دو بجے تک پیا۔
  4. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر جی گئے۔
  5. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    اور فیڈرر کی سروس بریک کر لی گئی۔ لگ رہا ہے کہ یہ گیم اس سیٹ کی اور فیڈرر کی اس ٹورنامنٹ میں آخری گیم ہو گی۔
  6. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    11-11 ہو گیا۔ 82 منٹ ہو چکے اس سیٹ کو۔
  7. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    دوسری جانب نڈال اور ڈیل پوٹرو بھی تقریباً اسی راہ پہ گامزن ہیں۔
  8. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    10-10 ہو گیا۔ دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کی سروس توڑنے کی صلاحیت سے عاری دکھائی دیتے ہیں۔
  9. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    بچ گئے آپ!
  10. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    یہ والا میچ تھا۔ Isner–Mahut match at the 2010 Wimbledon Championships - Wikipedia
  11. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    9-9 ہو گیا۔
  12. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    مشکل سے ہی جیتا ہے وہ بھی۔
  13. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    8-8 تو ہو چکا۔
  14. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

  15. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    7-7 سے برابر۔
  16. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    پھر گنوا دیا موقع۔ 6-6 سے برابر۔
  17. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر کے پاس پھر سے سروس توڑنے اور میچ جیتنے کا سنہری موقع۔ بس دو پوائنٹس لینا ہیں۔
  18. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    ہماری جانب سے ہمدردی کا ٹوکرا قبول کریں۔ نیز محفل پہ رننگ کمنٹری سے لطف اندوز ہوں (یا خون جلائیں)۔
  19. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    گنوا دیا موقع۔
  20. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    فیڈرر کے پاس اینڈرسن کی سروس توڑنے کا موقع۔ اس کو کیش کرا سکا تو میچ کا چانس بن سکتا ہے۔
Top