نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    وقت ختم۔ میچ برابر۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلینڈ نے کامیابی سے فری کک ضائع کی
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایکسٹرا ٹائم آنے والا ہے۔
  4. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    نڈال فتح کی دہلیز پہ۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا کا ایک اور عمدہ چانس۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا کا گول۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کاغذ کی کشتی اور بارش کے پانی کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک کا پیام آیا ہے۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلینڈ کا ایک اور کلوز چانس۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بہت کھل کر گیم ہو رہی ہے۔ مزید گول متوقع ہیں۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا نے بھی اچھا جوابی حملہ کیا۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلینڈ کا ایک اور عمدہ چانس۔
  12. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    چوتھے سیٹ میں نڈال کا پلہ بھاری ہے۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایک گول اور کروا کے پھر زخمی شیر کی مانند کھیلنے کا ارادہ ہو شاید۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اسی لئے کوچنگ پہ بھی فیڈرر کے جڑواں بھائی کو رکھ لیا ہے۔
  15. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    آج نڈال کا بھی چل چلاؤ دکھائی دے رہا ہے۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا نے کیپنگ پہ برینڈن میککولم کو کیوں رکھا ہوا ہے؟
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    زبردست گول۔
  18. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    شکریہ برادران۔ میرا دماغ ہی چل سو چل ہو گیا تھا دراصل۔ میں اینڈرسن کو کیون پیٹرسن سے مکس اپ کر بیٹھا، اور بہت سوچا کہ پیٹرسن نے ٹنڈولکر کا کیا بگاڑا تھا۔
  19. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    دریں اثناء ڈیل پوٹرو نے نڈال کو ٹف ٹائم دیا ہوا ہے۔
  20. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    سچن کو کیا کر دیا اینڈرسن نے۔
Top