اف اف اف۔۔۔ حجاب کی بچی مجھے کہاں پھنسا گئی۔ :twisted: :twisted: :P (حجاب اللہ کا واسطہ۔۔ کچھ الٹا سیدھا نہ بولنا۔ میں ذرا کچھ دن کے لیے سیر پر جا رہی ہوں۔ مسئلہ ختم ہو گیا تو بلا لینا۔ :wink: :lol: )
بھائی صاحب، ابھی حجاب شام کو آتی ہے تو آپ کے پیغام کا جواب دیتی ہے۔ مجھے تو اسی نے...