اس کا سمپل سا جواب یہ ہے کہ انگریزی میں سین سے شروع ہونے والے ایسے الفاظ جن میں سین پر حرکت نہیں ہوتی۔ انگریزی تلفظ فقط سین کی آواز نکالنے سے ادا ہوتا ہے ایسے الفاظ میں۔ جبکہ اردو میں (اور عربی میں بھی) ایسا ہو نہیں سکتا کہ لفظ کے پہلے حرف کو ساکن پڑھا جائے۔ لہٰذا ایسے الفاظ کے شروع میں الف لگا...