نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ اور تمام محفلین کو بھی ۔ ہم بھی الحمد اللہ بالکل ٹھیک ہیں۔ ابھی ابھی دفتر آئے ہیں۔ اور آتے ہی سوچا کہ محفل پر چکر ہی لگا لیں۔ آپ سنائیے۔ کیا ہو رہا ہے ؟ آپ کا کور میں ابھی بنا کر شیئر کرتا ہوں آپ کو۔
  2. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! سب محفلین کیسے ہیں ؟ امید کرتا ہوں کہ بخیر و عافیت سے ہوں ۔ اور کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نئی تازی۔
  4. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج تو دن کی شروعات ہے دیکھتے ہیں کہ یہ دن آج کیا کرواتا ہے۔
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    پریشان ہوں کہ چاچو نے دوبارہ کوئی جواب نہیں دیا یہاں :(
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں ۔ مگر زیادہ تر لوگ ٹماٹر کو سبزی ہی سمجھتے ہیں۔
  7. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شاکر بھائی آپ تو عظیم ڈیزائنر نکلے۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا ۔ کمال کا سپلیش بنایا آپ نے۔
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہے سعود بھائی ! کل انشا اللہ کر دوں گا یہ کام۔
  9. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    میں بھی آپ کو تو نہیں کہا۔ بابا جان کی بات پر داد دی ۔ :D
  10. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بہت خوب جناب ۔ ہم منتظر ہیں۔
  11. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہمارے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ انشا اللہ زندگی رہی تو کل پھر ملاقات ہو گی ۔ سب لوگ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ و ناصر۔
  12. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بالکل شاکر بھائی میں اس پر کام کروں گا ۔ اب کورل فائل کا انتظار ہے۔
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسے ہیں آپ لوگ ۔ سب خیریت تو ہے ناں؟
  14. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بالکل بجا فرمایا آپ نے۔
  15. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  16. اشتیاق علی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہم نے آپ سے علاقہ پوچھا تھا ، چلو صوبہ ہی بتا دیں۔ تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ اتنی ایماندار پولیس کہاں کی ہے؟
  17. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    مقدس ہستیوں کو یہ حرکتیں زیب نہیں دیتیں۔:applause:۔
  18. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بہت شکریہ جناب ۔ اب اس کا پہلا ورژن ریلیز کر دیں ۔ انشا اللہ بعد میں سپلیش اچھی طرح ڈیزائن کر لیں گے۔
  19. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بہت خوب ۔ تو آپ ملٹی ٹائلینٹڈ بننا چاہتی ہیں اسی لیے دوسروں کی عادات کاپی کرتی ہیں۔ ہاں ں ں ں ں ں ں ۔:grin1::grin1::grin1:
  20. اشتیاق علی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    آپ کی پولیس کونسے علاقے کی ہے ذرا ہمیں بھی بتائیے اتنی کمزور پولیس جو سچ کو سچ کہتی ہے:LOL:
Top