نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرا کام ۔ اس پر ٹیوٹوریل لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک مختصر طریقہ کار ہے۔ اگر احباب میں کسی کو مشکل پیش آئی تو ہم اس کا طریقہ لکھ دیں گے۔ جس کے لیے صرف ایک چھوٹا سا مراسلہ احباب کو سمجھانے کے لیے کافی ہو گا ۔ :):)
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ :)
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کالج چلاتے نہیں ہیں جناب ۔ہم ایک پرائیویٹ کالج میں بطور گرافکس ڈیزائنر جاب کرتے ہیں۔
  4. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خاصہ سے بھی بڑھ کر ہے۔ ما شا اللہ۔ رونق لگی ہوئی ہے۔ الحمد اللہ
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی بالکل جانتے تو ہیں مگر عرصہ دراز سے قلم کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔
  6. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    جی انگریزی لکھی جاتی ہے۔ اصل میں ہوا یوں تھا کہ میں لینگوئج بار سے بھی اردو سلیکٹ کر رکھی تھی اور پروگرام میں بھی اردو اس طرح اردو لکھی نہیں جا رہی تھی۔ جب میں نے پروگرام میں انگلش سلیکٹ کی اور لینگوئج بار میں اردو تو کام بن گیا۔ بہت شکریہ۔:):):)
  7. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کئی دفعہ ایسا کیا مگر کوئی لفظ بھی ٹائپ نہیں ہو رہا ۔
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گرافکس ڈیزائننگ کی جاب کرتا ہوں۔ یوں تو کوئی خاص قسم کا ڈیزائنر نہیں ہوں میں۔ لیکن پھر بھی اس پیشہ سے منسلک ہوں۔ :):)
  9. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرے پاس ونڈوز ایکس پی ،سروس پیک 2 ، اور سن 2002 چل رہی ہے۔ ایڈیٹر میں میرا اردو یونیکوڈ کی بورڈ کام نہیں کرتا ۔صرف ڈیفالٹ کام کرتا ہے اور ڈیفالٹ کو ایڈیٹ بھی نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اپنا کی بورڈ ایڈ کیا جا سکتا ہے۔
  10. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے ۔ اور آپ جیسی بہنوں کی دعائیں ہیں۔ آپ سنائیے؟ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
  11. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سعود بھائی تبدیلی کر کے ڈراپ بوکس میں اپلوڈ کر دئیے ہیں۔ ذرا چیک کر لیجئے۔
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دیکھنا ذرا خیال سے صفائی کرنا ۔ کہیں اپیا کی ضروری چیز نہ گم ہو جائے۔
  14. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی بالکل۔ میں ابھی کر دیتا ہوں۔
  15. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بہت اچھے:frustrated: ۔ اکیلے اکیلے کیک کھایا جا رہا ہے۔ ہمارا کوئی خیال نہیں۔
  16. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت خوب ۔ بٹیا رانی کیا ہورہا ہے؟ ناعمہ اپیا کے پیپرز مکمل ہوئے یا نہیں۔
  18. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  19. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  20. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ . اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
Top