پیشگی لکھ دیتا ہوں ۔اگر ابجد کو استعمال کرنے والے یوزرز اپنا بنایا ہوا یونیکوڈ کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں تو اس کے لیے ایک دو باتیں ضروری ہیں وہ نوٹ کرلیں۔
ابجد میں بائے ڈیفالٹ اردو سلیکٹ ہوتی جو کہ فونیٹک کی بورڈ ہے۔ جس کی شارٹ کٹ کی Alt+Uہے۔ اگر تو آپ فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتے ہیں تو الگ سے...