ابوالکلام آزاد (رح)
(سوانح و افکار)
از
شورش کاشمیری
"پاکستان سے اپنے بارے میں مجھے ہر چیز معلوم ہو جاتی ہے، ایک زمانہ آئے گا جب پاکستان کے لوگ ممکن ہے میرے متعلق اپنے آراء میں تبدیلی کر لیں. وہ چیزیں جو اس وقت سربہ مہر ہیں اور وہ حقیقتیں جو جذبات کے چولہے کا ایندھن ہو چکی ہیں، بس...