نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    پاکستان کپ 2016

    شائد یہ تب کی بات ہو گی جب ہندوستان میں آئی سی ایل ہوا کرتی تھی اس میں ایک ٹیم لاہور بادشاہ بھی تھی.
  2. فہد اشرف

    پاکستان کپ 2016

    اور حیدرآباد بھی
  3. فہد اشرف

    ﺍﺱ شہر ﻣﯿﮟ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺟﯿﺴﺎ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﮰ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ.

    ﺍﺱ شہر ﻣﯿﮟ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺟﯿﺴﺎ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﮰ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ.
  4. فہد اشرف

    دل کی بستی پرانی دلی ہے ، جو بھی گزرا ہے اس نے لوٹا ہے

    دل کی بستی پرانی دلی ہے ، جو بھی گزرا ہے اس نے لوٹا ہے
  5. فہد اشرف

    رسمِ تعظیم نہ رسوا ہو جائے ، اتنا مت جھکیئے کہ سجدہ ہو جائے

    رسمِ تعظیم نہ رسوا ہو جائے ، اتنا مت جھکیئے کہ سجدہ ہو جائے
  6. فہد اشرف

    حسن اپنی عظمت و بزرگی کے تخت پر ہمارے لئے بےنقاب ہوتا ہے اور ہم عشق کے نام پر اس کے دامن کو...

    حسن اپنی عظمت و بزرگی کے تخت پر ہمارے لئے بےنقاب ہوتا ہے اور ہم عشق کے نام پر اس کے دامن کو داغدار کرتے ہیں . (خلیل جبران)
  7. فہد اشرف

    بشیر بدر یہ کسک دل کی دل میں چبھی رہ گئی

    اِک کسک دل کی دل میں چبھی رہ گئی زندگی میں تمہاری کمی رہ گئی ایک میں ایک تم ایک دیوار تھی زندگی آدھی آدھی بٹی رہ گئی رات کی بھیگی بھیگی چھتوں کی طرح میری پلکوں پہ تھوڑی نمی رہ گئی ریت پر آنسوؤں نے تیرے نام کی جو کہانی لکھی بے پڑھی رہ گئی میں نے روکا نہیں وہ چلا بھی گیا بےبسی دور تک...
  8. فہد اشرف

    میں منتظر ہوں مگر تیرا انتظار نہیں

    میں منتظر ہوں مگر تیرا انتظار نہیں
  9. فہد اشرف

    پاکستان کپ 2016

    عامر کس ٹیم میں ہے؟
  10. فہد اشرف

    تاسف اک ہوائے بے تکاں سے آخرش مرجھا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ فاتح بھائی میں نے بھی اپنی غلطی سدھار لی۔ اگر آپ عنوان درست کر سکتے ہوں تو اس میں "دے" کی جگہ "سے" کر دیجئے مجھ سے نہیں ہو رہا
  11. فہد اشرف

    تاسف اک ہوائے بے تکاں سے آخرش مرجھا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

    انا للّہ وانا الیہ راجعون پروفیسر ملک زادہ منظور احمد اب ہمارے درمیان نہیں رہے - اللہ مرحوم کو غریق رحمت کرے اور اہل خانہ کو صبر کی توفیق دے.
  12. فہد اشرف

    جب میرے بچپن کے دن تھے چاند پہ پریاں رہتی تھیں

    جب میرے بچپن کے دن تھے چاند پہ پریاں رہتی تھیں
  13. فہد اشرف

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    چمپینز لیگ سیمی فائنل ڈرا کے نتائج ١۔ ریال مادرید بمقابلہ مانچسٹر سٹی (فرسٹ لیگ 26 اپریل اتحاد اسٹیڈیم، سیکنڈ لیگ 4مئی سینٹیاگو برنابیو ) ٢۔ ایٹلیٹکو میڈرڈ بمقابلہ بائرن میونخ (فرسٹ لیگ 27 اپریل وسینٹ کالڈیرون اسٹیڈیم، سیکنڈ لیگ 3 مئی الیانز ارینا)
  14. فہد اشرف

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    مادرید! مادرید! ہالا مادرید
  15. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چند فارسی اشعار جو مولانا آزاد (رح) کے سوانح میں "موسیقی کا شوق" باب میں پڑھنے کو ملی ہیں انکا اردو ترجمہ درکار ہے۔۔۔۔۔ روئے نکو معالجۂ عمر کوتاہ است ایں نسخہ از بیاض مسیحا نوشتہ ایم. گدائے میکدہ ام، لیک وقت مستی بیں کہ ناز بر فلک و حکم بر ستارہ کنم زخمہ بر تار برگ جان می زنم کس چہ داند تا...
  16. فہد اشرف

    شکریہ

    شکریہ
  17. فہد اشرف

    شعر کس کا ہے__ 'دعا دے مجھے اے زمین سخن، کہ میں نے تجھے آسماں کر دیا"

    شعر کس کا ہے__ 'دعا دے مجھے اے زمین سخن، کہ میں نے تجھے آسماں کر دیا"
  18. فہد اشرف

    کیا ہے تجھ کو کتابوں نے کور ذوق اتنا، صبا سے بھی نہ ملا تجھ کو بوئے گل کا سراغ

    کیا ہے تجھ کو کتابوں نے کور ذوق اتنا، صبا سے بھی نہ ملا تجھ کو بوئے گل کا سراغ
  19. فہد اشرف

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    جوانیٹو کا بہت مشہور قول ہے۔ " برنابیو میں ٩٠ منٹ بہت طویل وقت ہوتا ہے " ہالا مادرید
Top