مبارک ہو
قیصرانی صاحب اور سیدہ شگفتہ صاحبہ
یہ تو ناانصافی ہے۔
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ مجھے کیسی ایک شخص نےبھی مبارک باد دی ہو۔ یہاں تک کہ شاہ زادی صاحبہ نے بھی نہیں - (Oops ! اب وہ میری غلطیاں ٹھیک کردیں گی) :(
اور امن ایمان صاحبہ کو اتنی جلدی سے ( لڑکیوں کی ہمشہ خاطر ہوتی ہے) سب...