نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    گول ،مادرید ۳-۲ سیویلیا
  2. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    سویلیا اب 10 ہی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ ایک مشکل نام والے کھلاڑی نے دو پیلا کارڈ کر لیا ہے
  3. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    کھیل ایکسٹرا ٹائم میں ۔ کپتان صاحب نے ۲۰۱۴ یوسی ایل فائنل کی یاد تازہ کر دی
  4. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    راموس اور آخری لمحات کے گول
  5. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    گوووووووووووللل
  6. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    آخری دس منٹ
  7. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    ہیمیس آن فار کواسچ ۔۔ زیدان صاحب آپ نے اس سے اسٹارٹ کرانا تھا
  8. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    اللہ خیر کرے
  9. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    سویلیا ۲-۱ مادرید پنالٹی گول مشکل نام والے نے کی
  10. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    66 منٹ دوسری تبدیلی موڈرچ ان فار اسکو
  11. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    کریم بنزیما ان فار موراتا 62 منٹ 0-0
  12. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    دوسرا ہاف شروع ہو چکا ہے اسکور ہنوز 1-1 منٹ 54 مشورہ یہ ہے کہ موراتا کے جگہ پہ بنزیما کو لانا چاہئے
  13. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    ہاف ٹائم اسکور 1-1
  14. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    ہالا مادرید وغیرہ کا ورد کرتے رہئے
  15. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    میچ شروع اسکور 0-0 منٹ 7
  16. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    میچ بس کچھ ہی منٹ میں
  17. فہد اشرف

    یوئیفا سپر کپ 2016

    ناروے کے شہر Trondheim کے Lerkendal stadion میں ہسپانوی ٹیم Real Madrid اور Sevilla یوئیفا سپر کپ کے لئےمقابل ہونے کو ہیں ۔
  18. فہد اشرف

    ‘زلف‘

    نشے میں سنبھلنے کا فن یونہی نہیں آیا ان زلفوں سے سیکھا ہے لہرا کے سنور جانا بشیر بدر
  19. فہد اشرف

    ریو اولمپکس 2016

    برازیل انڈر ۲۳ فٹبال ٹیم نیمار کے ہوتے ہوئے بھی جنوبی افریقہ اور عراق سے گول لیس ڈرا کھیل کے بیٹھی ہوئی ہے :eek:
  20. فہد اشرف

    ریو اولمپکس 2016

    Djokovic صاحب ارجنٹینا کے Del Potro سے ہار گئے:eek:
Top