نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    اس فلم نے تفریح سے کہیں زیادہ لوگوں میں انتشار پیدا کرنے کا کام کیا ہے اور علمی موضوعات پر رائے فلموں سے حاصل نہیں کی جاسکتی کیونکہ فلم کا میڈیا پیغام تو دے سکتا ہے مگر دلائل سے کسی موقف کو ثابت نہیں کر سکتا۔ اس پر شعیب منصور کے تبصرہ جات نے الگ بحث قائم کر رکھی ہے اور جس حتمی لہجے میں وہ چیزوں...
  2. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    ہاہاہا شمشاد محفل پر ایک باقاعدہ مابدولت بھی تو ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساجد ۔۔۔۔۔ آپ نے مجھے ہی بنا دیا ;)
  3. محب علوی

    فراز قیمت ہے ہر کسی کی دکاں پر لگی ہوئی - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    بہت عمدہ فاتح کس کا گماشتہ ہے امیرِ سپاہِ شہر کن معرکوں میں ہے صفِ لشکر لگی ہوئی کتنا حسب ِ‌حال شعر لگ رہا ہے۔
  4. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    میرے ذہن میں تو مابدولت کا نام آیا تھا :cool
  5. محب علوی

    اعزازات کا نظام!

    حقیقی ملاقات ہوئی ہے میری نظامی سے اپنے گھر اسلام آباد میں۔ نظامی بھی راولپنڈی کا رہنے والا ہے اور پہلی ملاقات میں خطاطی کی ایک ضخیم کتاب مجھے دے گیا برقیانے کے لیے :)
  6. محب علوی

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    لو بھئی نبیل اب تو جلال ، جمال ، کمال اور حال بھی شامل ہوگیا ہے۔ وارث اگر اس کے ساتھ فاتح کی 'چال' بھی شامل کر دی جائے تو میرا خیال ہے تمام لوازمات پورے ہو جائیں گے اور مریدین کہیں اور جا نہ پائیں گے۔
  7. محب علوی

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    میری بھی پسندیدہ نظم ہے یہ
  8. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شمشاد آپ کب واپس آئے۔
  9. محب علوی

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    واقعی مسئلہ کچھ ماورائی قوتوں کا محسوس ہو رہا ہے مگر قصور سے بری الذ مہ قرار دینا ذرا مشکل کام ہے۔ :)
  10. محب علوی

    اعزازات کا نظام!

    بہت شکریہ شاکر ، آپ نے تو فورا فورا فرمائش پوری کردی اور زیادہ فرمائشیں کرنے پر دل آمادہ کر دیا ہے۔ لال رنگ میں بہت اچھا لگ رہا تھا کیا اس میں بھی ہے ۔ شاکر صاحب ، ایک مطالبہ آیا ہے نظامی کی طرف سے کہ خط ثلث پر کام کیا جائے ، میں تو اس فن سے نابلد ہوں مگر آپ کا شعبہ ہے ۔ آپ اپنی مصروفیت...
  11. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    سارہ بھلا تمہیں کیا ملا یہ پوچھ کر ، الیکٹرا تو شمشاد کے ہاتھ ہی لگا البتہ بیچاری فرحت اکلوتے الیکٹرا سے بھی محروم ہوئیں۔ :)
  12. محب علوی

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    نبیل کیا لوگ زکریا کے جاہ و جلال کو سنبھال پائیں گے ، ایسا نہ ہو کہ پہلے مرید ہی جلال دیکھ کر بھاگ گئے تو ایسا کامیاب کاروبار بھی مندے کا شکار ہو جائے گا۔
  13. محب علوی

    عمیرہ احمد کے ناول

    کتاب لکھتے ہوئے موڈ کا اوپر نیچے ہونا بالکل بھی انہونی بات نہیں ہے سارہ :) اس راہ میں خطرات تو آتے ہی ہیں اور اگر پوچھ گچھ کا سلسلہ دراز کیا گیا تو مجھے ڈر ہے کہ اس کتاب کا انجام بھی مختلف نہ ہو گا باقی کتابوں سے جو برقیانے کی چاہ میں بن کھلے ہی مرجھا گئیں۔
  14. محب علوی

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    فرضی آپ غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے املا کی ایک غلطی کر گئے ہیں۔ زیادہ ذ سے نہیں ز سے ہوتا ہے ۔
  15. محب علوی

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    فاتح کیا کھرا لگایا ہے بھئی تم نے ، مان گئے تمہیں۔ میں حیران تھا کہ یہ ہو کیا رہا ہے اب سمجھ آئی کہ یہ جنات کا قصور ہے میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ انسانی کاوشوں میں کون سی نادیدہ قوتیں حائل ہو رہی ہیں :)
  16. محب علوی

    دورہ ِ شکاگو

    ظفری جھیل مشی گن کی تصویریں ضرور لینا تاکہ میں اور رضوان بچوں کو دکھا سکیں کہ دیکھو تمہارے انکل ظفری نے کتنی اچھی تصویریں بھیجی ہیں ۔
  17. محب علوی

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو شمیل شمیل آجکل شاید مصروف ہوتا ہے محفل پر بھی کم کم ہی آتا ہے۔
  18. محب علوی

    اعزازات کا نظام!

    زبردست شاکر صاحب ، کیا کہنے بس ایک کام اور کردیں اس میں لکھا اردو ترجمہ حذف کر دیں تاکہ پڑھنے والے پڑھ کر سر بھی دھنیں اور پھر مطلب گر نہ سمجھیں ;) تو پوچھیں اور لطف دوگنا کریں
  19. محب علوی

    اعزازات کا نظام!

    سرگرم ارکان کو زیادہ دیر تک باہر رکھنا انجمن کے مفاد میں نہیں :boxing:
  20. محب علوی

    اعزازات کا نظام!

    سچ کہا ہے فاتح
Top