نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے کہ ایسے بھی غم کو غلط کیا جا سکے کہ "غم پر دو لکیریں کھینچ دیں" تو غم غلط ہوا!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب سے دعا ہے کہ سفر بخیر ہو، سب کچھ ٹھیک ٹھیک رہے، اور سلامتی سے گھر پہنچیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے یہاں تو ایسا لگتا ہے کہ چودہ اگست صرف باجے بجانے کے لیے ہی رہ گئی ہے سیما علی !
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخم لگ جاتے ہیں اکثر باتوں سے بھی
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبارے کی طرح پھولے ہوئے نہ ہوں پکوڑے تب ہی مزا آتا ہے، خستہ خستہ سے ہوں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے حیرت کی بات ہے کہ آپ نے بالکل چائے چھوڑ دی ہے کہ ایک کپ بھی نہیں پیتیں؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ ثمرین کسی سے بھی نہیں ڈرتی ورنہ چائے بنانے کے لیے انکار کیوں کرتی؟
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی بات ہے کہ السلام علیکم کیوں نہیں کہا؟ اب وعلیکم آداب کہیں؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ تھا ایک جب مجھے بھی نہیں تھی، چائے پینا چھوڑ دی تھی
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حکومت میں محبت کرنے والے لوگ کب شامل ہوں گے؟
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہور میں تو آج دھوپ ہے، دیکھیں شام تک شاید بارش ہو
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کے ساتھ ہی ایک پیالی میرے لیے بھی رکھ دینا کہ افطار کے بعد لے لوں گا
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کوفتوں کا نہ لاؤ، بھوک لگنے لگے گی
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دل سے اس دعا کے لئے آمین!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے میری طرف سے بھی السلام علیکم، وعلیکم السلام کے ساتھ
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کا کام بھی بڑھے گا چودہ اگست والے دن!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی جب گھر سے بلکہ ملک سے باہر تھا تو ایک صاحب ظہور الٰہی تھے جن کے پاس میں نے کچھ دیر ملازمت کی تھی۔ وہ میرے ڈیڑھ سو پاؤنڈ کھا گئے تھے! یعنی انہوں نے میری کچھ ہفتوں کی تنخواہ نہیں دی تھی! گُلِ یاسمیں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانے بھر کے حصے کے سلام شاید وجی بھائی ہی کر چکے ہیں ماشاء اللہ، وعلیکم السلام
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام اداروں کے لیے خیر اور بہتری کی دعا کا وقت ہے
Top