نتائج تلاش

  1. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    حیوانوں کی بستی سید تفسیر احمد دوسری قسط ریمشاں
  2. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    کھانے کا شکریہ ادا کرکےمیں اسپتال کی جانب چلا۔ خیمہ میں آٹھ دس پلنگ تھے۔ان پر پتلےگدے اورسفید چادریں تھیں۔ تمام بستر مریضوں سے بھرے تھے۔ ایک طرف الماری تھی جسکا دروازہ کھلا تھا اوراس میں کچھ دوائیں رکھی تھیں۔ ایک طرف چھوٹی سی میز پر اور کرسی تھی۔ وہ ایک سفید کوٹ میں تھی۔ ایک پلنگ سے دوسرے پرجاتی...
  3. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    "صاحب ، تیار ہو"۔ ڈرائیور نے پوچھا۔ فیلڈ ، انسانوں اور خیموں کا ایک سمندر تھی۔ جگہ جگہ پرغلاضت کےڈھیر تھے۔ ہرطرف پانی کےجوہڑ تھے۔ بچوں کے رونےاور چلانے کی آوازیں آرہی تھی۔ خمیوں کے دروازے کھلے تھے۔ مرد بت بنے بیٹھے تھےاور عورتیں دوپہر کا کھانا بنانے کی تیاریاں کررہی تھیں۔ سب کہ چہروں پر ایک بے...
  4. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    پشاور ، کوہاٹ کے جنوب میں 37 میل کے فاصلہ پر ہے اور تقریباً گاڑی کا سفرڈیڑھ دو گھنٹے کا ہے۔ آپ دو راستے لے سکتے یا تو پرانا ، آرمی روڈ جو1901 میں بنایا گیا تھا یہ آرمی روڈ خطرناک سڑک ہے۔ لیکن کوہاٹ پوسٹ خوبصورت نظاروں سے بھری ہے۔ پشاور کا سفراس سے دو گھنٹے کا ہے یا پھر آپ ڈیرہ آدم خیل (کوہاٹ...
  5. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    فون کی گھنٹی بجی۔ آفس سکریٹری نے کہا۔ ڈاکڑساجدہ کی کال ہے۔ میں نے کہا۔ " کنکٹ کرو"۔ "ہیلو"۔ "تفسیر صاحب"۔ "ساجدہ کیا حال ہیں " " ٹھیک ہیں۔ آپ نے پھر سوچا۔ کہانی لکھنے کا "۔ " کیا میں نے وعدہ کیا تھا؟ " میں نے بےدلی سے پوچھا۔ " نہیں تو۔ لیکن میں نےسوچا ، میرا ہیرو مجھے مایوس نہیں...
  6. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    "میرا کام اور دوسری مصروفیات اسکی اجازت نہیں دیتے "۔ میں نےاس عورت سے جان چھڑانے کی کوشش کی۔ میں چاہتا تھا کہ یہ موضوع کس طرح جلد ختم ہوجائے۔ "اب صرف خبریں رہ گی ہیں اور کہانیاں کھوگی ہیں"۔ میں نے جھنجلا کرجواب دیا۔ " کیااچھاہوتا کہ آپ لکھنا جاری رکھتے۔ مجھے آپ کی ضرورت ہے۔ میرا مطلب ہے آپ کی...
  7. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    کوہاٹ سکینہ اسٹیج پرتھی اور میں شامیانےمیں۔ جدھر دیکھو عورتیں ہی عورتیں تھیں اور میں اپنے کو بے جگہ محسوس کررہا تھا۔ " تفسیر جی"۔ کسی نے کہا۔ میں نے آواز کی جانب نگاہ کی۔ " آداب عرض ہے"۔ میری ایک ہم عمر عورت مجھ سے مخاطب تھی ۔ " آداب "۔ میں نے سر کو ہلاتے ہوئے کہا۔ میرا نام...
  8. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    کوہاٹ سکینہ کوجمیتِ اسلامی زنان افغانستان (Revolutionary Association of the Women of (Afghanistan نے" عورتوں کے حقوق " پر تقریر کے لئے بلایا تھا۔ کیونکہ میں مصروف نہیں تھا میں بھی ساتھ چلا آیا۔ افغانستان کی روشن خیال عورتوں نے" مینا" کی نمائندگی میں افغانستان کی عورتوں کےانسانی حقوق...
  9. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    حیوانوں کی بستی حقیقت پر مبنی ایک ناول سید تفسیر احمد 1۔ کوہاٹ 2۔ریمشاں 3۔قندھار 4۔پشاور 5۔لاہور 6۔کراچی 7۔سفر کی تیاری 8۔سفر 9 ۔دوبئی .
  10. ت

    حیوانوں کی بستی - دوبئی - آخری قسط

    کمرا مردوں سے بھرگیا۔ پانچوں گروپ نےایک کے بعدایک ڈانس پیش کئے۔ ڈانس کے بعد سب لڑکیوں کو ایک لائن میں کھڑا کردیا گیا۔ " ہائے " ۔ ایک ادھیڑعمر کے عربی آدمی جس کی توند چوغےسے بھی نکل رہی تھی اپنےسڑے ہوے دانت نکال کر کہا۔ ریمشاں کواسے دیکھ کر کراہت ہوئی۔ لیکن مگرگروپ گائیڈ کی نظرگروپ کی تمام...
  11. ت

    حیوانوں کی بستی - دوبئی - آخری قسط

    اس دن کے بعد ریمشاں کو وہ لڑکیاں جنہوں نے کانفرنس روم میں آواز نکالی تھیں نظرنہیں آئیں۔ ساتھیوں نے ریمشاں کو بتایا کہ وہ لڑکیاں دوسرے ملکوں کو بیچ دی جائیں گی۔ اگلےدوہفتہ ریمشاں نےایسی فلور پرڈانس اسٹودیو میں ڈانس سیکھنےمیں گزارے۔ ناچ ،انڈین کلاسیکل تھے مگرانداز بہت سکسی تھے۔ لڑکیوں کومردوں...
  12. ت

    حیوانوں کی بستی - دوبئی - آخری قسط

    " آگے آگےدیکھئے ہوتاہے کیا؟"۔ دوسری ساتھی نےمسکرا کر دہمےسے کہا۔ ریمشاں کوحیرت ہوئ کہ یہ دونوں اسےحالات میں بھی مسکرا سکتی ہیں۔ "میں آپ کو' دوبئی ڈانس انٹرنیشل' کی طرف سےخوش آمدید کہتا ہوں" ۔ کانفرنس روم کا بڑا سکرین روشن ہوگیا۔ ریمشاں کوسکرین پرتیس پنیتیس کی عمر کا ایک خوبصورت نوجوان تھا۔...
  13. ت

    حیوانوں کی بستی - دوبئی - آخری قسط

    دوبئی ' ریدا ' ہوٹل، دوبئی سٹی کےگرد و نواح میں ابودھابی سےایک گھنٹے کا فاصلہ پر ہے۔ اس خوبصورت ہوٹل سےایمرت گولف کلب ، دوبئی انٹرنیٹ اینڈ میڈیا سٹی اورجبل علی فری زون بہت قریب ہیں۔ عربی میں ریدا اسے کہتے ہیں جس پرخدا کا فضل و کرم ہو ۔ اس 20 منزلہ ھوٹل ميں400 شاندار کمرے ہیں۔ 150 ایکڑ کی...
  14. ت

    حیوانوں کی بستی - دوبئی - آخری قسط

    . حیوانوں کی بستی سید تفسیراحمد نویں قسط دوبئی
  15. ت

    حیوانوں کی بستی - سفر - آٹھویں قسط

    صبح دروزہ کھلا اورسورج کی روشنی نے کمرے کوچمکا دیا۔ ایک مرد نےاندر آ کر کچھ لڑکیوں کواس کے ساتھ جانے کا اشارہ کیا۔ لڑکیاں ہچکچائیں۔ مرد نےغصہ سےایک کےچانٹا مارا دوسری کے پیٹ میں لات ماری اور تیسری کے بال پکڑ کرسیڑھی کی طرف کھینچا۔ تینوں لڑکیاں روتی ہوئی اس کے پیچھے چلیں دئیں۔ کمرے میں ایک...
  16. ت

    حیوانوں کی بستی - سفر - آٹھویں قسط

    دروازہ کھول کرایک مرد نےچلا کرسب کو باہر آنے کا کہا۔ ریمشاں نےدیکھا کہ اس سے پہلے نکلنے والی لڑکیاں ایک مرد کے پیچھےایک کھلےدروازے کی طرف جارہی تھیں۔ اس نےبھی ان کے پیچھےچلنا شروع کردیا اوردروازے میں میں داخل ہوگئی وہ ایک چبوترہ پرتھی اور اس کے سامنےایک منزل نیچےایک کھلی ھوئی جگہ تھی۔ لڑکیاں...
  17. ت

    حیوانوں کی بستی - سفر - آٹھویں قسط

    ریمشاں نےچھ انچ کی جالی میں سےکنٹینر کے باہردیکھا۔ وہ سب سےاوپر والے بسترے پرتھی۔ ریمشاں سامان اٹھانےوالی بڑی بڑی کرینوں کو بندرگاہ پردیکھ سکتی تھی۔ اور کچھ دورسمندر کا پانی سورج کی کرنوں سےجھلملارہاتھا۔ اسکی شلواراورقمیض پسینےمیں بھیگ کراسکےجسم سی چپک گی تھیں۔ ایسا لگتا تھاجیسےاس نے کپڑے...
  18. ت

    حیوانوں کی بستی - سفر - آٹھویں قسط

    سفر ماں ۔ میں ایک20 فٹ کےٹین کے ڈبےمیں بند ہوں ۔ دسیوں میری ہم عمر لڑکیاں اس ڈبہ میں بغیرآواز رورہی ہیں دھوپ سےچھت تپ رہی ہے۔ ہم سب پسینےشرابور ہیں۔ انہوں نے کہاہے کہ باہر پہرا ہے اور اگر ہم نےکوئی آوازیں نکالیں تووہ ہمیں جان سےمار دیں گے۔
  19. ت

    حیوانوں کی بستی - سفر - آٹھویں قسط

    حیوانوں کی بستی سید تفسیر احمد آٹھویں قسط سفر
  20. ت

    کلاس روم - Discussion

    . اس ہفتہ کی پڑھائ 1۔ لکچر نمبر 1 کا مطالحہ کریں اس پیراگراف پر خاص طور پر توجہ دیں اردو زبان کی تمام آوازیں ایک حرفی یا دو حرفی سمجھی جاتی ہیں - ہماری اردو زبان میں آوازوں کی ادائیگی میں لفظ چھوٹا یا لمبا سنّائی دیتا ہے ۔لمبی آوازوں میں دو حروف سننائی دیتے ہیں اور چھوٹی آوازوں میں...
Top