نتائج تلاش

  1. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    اوو جی خیر مبارکاں وڈے وڈے لوگ آئےنے سانوں مبارک باد دہنڑ لہی بہتی مہربانی جی:D
  2. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    جی جی کیوں نہیں بس ہوئے ہی سمجھے:D بہت شکریہ اُس مبارک باد کا جو آپ نے نہیں دی:D
  3. نیلم

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    بالکل ہوتا ہے ایک عورت ایک مرد کو 20 سالوں میں عقلمند بناتی ہے اور دوسری عورت آکے اُسے 20 منٹ میں بےوقوف بنا دیتی ہے:D
  4. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    اچھا چلیئے ٹھیک پھر مان لیتی ہوں:D
  5. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    ہاہاہاہاہا ہاں لیکن حکایتوں پر ہی اثر ہوا زیادہ آپ پہ کچھ نہیں :D
  6. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    ہاہاہاہاہاہا بہت شکریہ:) اچھا آپ سب ویسے کے ویسے ہو میں سمجھی کچھ اثر ہوا ہو گا:D
  7. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    بہت شکریہ پیر صاحب یہ سب آپ کی دعاؤں کی بدولت ہوا:D
  8. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    ہاہاہاہاہا بہت شکریہ آپ کا بھی اور اس چیونٹی کا بھی:)
  9. نیلم

    کراچی میں جل تھل

    ہاہاہاہاہاہا اردو ویب میں زرداری کی ہی کمی تھی بس،،،انیس بھائی اُنہیں بھی لے آئے،،،:D
  10. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  11. نیلم

    کراچی میں جل تھل

    کیا چیز ڈھونڈ کے لائے ہیں آپ انیس بھائی ،،یہ زرداری آپ کو کہاں سے ملا:D
  12. نیلم

    کراچی میں جل تھل

    ہاہاہاہاہاہا جی بالکل عبرت پکڑے آپ اب :D
  13. نیلم

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    گُڈ:)
  14. نیلم

    کراچی میں جل تھل

    ہاہاہاہاہا اچھا میں سمجھی نظر بد کا سائن ہے:laugh:
  15. نیلم

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    اللہ تعالی آپ کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے،،،آپ اپنے لیئے نہیں اپنوں کےلیئے جی رہے ہیں ۔پردیس بھی اور تنہائی بھی :) جو آپ کر رہے ہو یہ بھی ایک عبادت ہے:) اگلے سال پاک جایئے گاضرور:)
  16. نیلم

    کراچی میں جل تھل

    ہیں یہ میرے نام کے ساتھ زرداری کی تصویر کیوں لگا دی،،،نظر بد سے محفوظ رہوں میں اور میری حکاتیں کیا اسی لیئے لگائی :laugh:
  17. نیلم

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    تو 2 ہزار جوابی بہانوں کے لیئے بھی تیار رہیئے گا:D
  18. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
Top