اچھا تو ہم سے بھی شیئر کریں سگمنڈ فرائیڈ کی اچھی اچھی باتیں :)
میں نے تو صرف اتنا ہی پڑھا ہےنیٹ پہ ان کے بارے میں ،،
سگمنڈ فرائیڈ مشہور ماہر نفسیات ہے اور اس کی تھیوری نفسیاتی ماہرین کے لئے نشان راہ ہے۔ موصوف فاقہ اور روزے کا قائل تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ روز ے سے دماغی اور نفسیاتی امراض کا کلی...