بڑا مزے کا واقعہ ہے۔۔۔۔ ہمارے پرانے علاقے میں ایک نوجوان تھا، نیشنل بینک کا ہوکی (ہاکی) پلئیر۔ نہ جانے اس کا حق مارا جا رہا تھا یا کیا۔۔۔ ایک دن خبر ملی کہ اس پر کسی بزرگ کی آمد ہوتی ہے۔
پھر کیا تھا جناب، گھر پر سرخ سبز رنگ کے جھنڈوں کی بہار آگئی، اور قطار لگ کر جمعرات کو بعد نمازِ مغرب وہ...