نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اب خواب میں بھی جیل آئیگی ہمارے۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جج صاحب میرا قصور کیا تھا؟؟؟؟؟؟
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    مقدس۔۔۔۔۔۔۔ ہم اگر بیٹھے رہے تو ایسے ہی پوسٹ کریں گے ۔۔۔۔ :-|
  4. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اس لے لیے قوالی ہے :rollingonthefloor:
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اوہ ہاں مقدس آئم ویری سوری اباؤٹ دیٹ۔۔۔۔۔ اللہ تمہارے پیر کو اچھا کرے :) ۔۔۔ خرم بھیا ۔۔۔وعلیکم السلام۔۔۔کیسے ہیں آپ :)
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    دال چاول ہیں۔۔۔مگر تم گرم کر کے دو :bighug: ہیں ۔۔۔ کیا لکھا ہے تم نے ۔۔۔ مجھے نظر کیوں نہیں آرہا :؟؟؟؟؟ :liar: اوہو۔۔۔۔مگر دفتر کون جائےگا پھر ؟؟؟؟؟؟
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    الحمد للہ :) ہم بہت اچھے ہیں :) ۔۔۔ نیند آرہی ہے :)
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    وعلیکم السلام مقدسسسسسسسسسس میں یہیں ہوں :) ۔۔۔ کچھ کر رہا تھا ۔۔۔۔ بھوک بھی لگ رہی ہے :(
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    بھئی مرغ تو مسلم ہے۔۔۔ (لام کو مشدد مفتوح نہ سمجھا جائے)۔۔۔ ویسے تو مرغیوں میں بھی اسلام شرط ہے ۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جہاں "مرغیاں ہی مرغیاں" ہوں۔۔۔۔ مگر ایک وقت میں چار سے زیادہ نہیں :nerd:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    سمجھ میں تو ہمیں بھی کم آتا ہے۔۔۔ دراصل وہ ایک "درگاہ" کے داڑھی منڈے سجادہ نشین-ٹرنڈ-سیاستدان ہیں۔۔۔ سو عوام کے خادم ہونے کی بجائے مخدوم ہیں :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اور انکا پورا نام مخدوم امین فہیم ہے۔۔۔۔
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    امین فہیم ایک مشہور سیاست دان ہیں پاکستان کے ۔۔۔ اور اکثر لوگ ہمیں امین فہیم کہہ کر چھیڑتے ہیں :cry2::idontknow:
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اس سے ہمیں "کینڈی میں وہ خاص بات ہے ۔۔۔جو کسی اور میں کہاں۔۔۔کینڈی بائی لُو" یاد آگیا۔۔۔۔۔۔۔ :) :)
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    بھئی یہ تو آپکا کام ہے ڈھونڈنا۔۔۔۔۔۔۔ میاں اسے صفائی کہتے ہو؟؟ ہم بھی تو جواب آں غزل پیش کر رہے تھے۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں ترکی بہ ترکی :chatterbox:
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    وہ اصل میں شرلاک ہومز امریکا سے ریلیز ہونے والی برطانوی پس منظر کی فلم ہے تو وہ شرلوک ہومز ہی کہلائی تھی :rollingonthefloor:
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    میں نے۔۔۔ اسکا اگلا حصہ آنے والا ہے۔۔۔ یا شاید آگیا ہو۔۔ شرلوک ہومز اصل شرلوک ہومز والی تو نہیں ہے البتہ بہت اچھی مووی ہے۔۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    کیا بات ہوئی :daydreaming:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ابھی تو سب کو چیخ چیخ کر یاد کر رہی تھیں ۔۔۔۔۔ :atwitsend:
  20. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    شریعت و طریقت ۔۔۔ گو کہ قوالی غیر شرعی ہے ۔۔۔ اور شریعت کی مئے کی باتیں یار لوگ شریعت کے دائرے سے باہر کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن اگر صرف شاعری مقصود ہو تو واقعی سرور آجاتا ہے ۔۔
Top