یہی دیکھنے کی کوشش کی تھی کہ عادت کیسے اور کیوں پڑتی ہے :) ۔۔۔ پچھلی سردی میں اسلام آباد میں سگریٹ اور سگار سلگائے کئی دن تک اور اس سے پہلے اور اس کے بعد بھی مختلف اوقات میں کوشش کی کہ "عادت" کا پتا لگے کیسے لگتی ہے :p نہ لگنی تھی نہ لگی۔۔۔ کہ ہمیں کسی بھی سگریٹ کا ذائقہ کم از کم انسانی تو معلوم...