ہمارا روم جب ہم گھر آئے تھے 3 گھنٹے پہلے تو ایسا تھا جیسا "وٹ آئی سی" میں ہے۔۔۔۔ کیوں کہ ہماری غیر موجودگی میں امی جان ساری کارروائی کر دیتی ہیں :roll:
مگر ذرا ہی دیر میں ہم نے دیواروں پر نصب ڈیوائسز کو کھول کھال کر تار بکھیر دیے اور تھوڑا سامان ادھر ادھر ہوگیا تو ایسا ہے جیسا "مائی روم" میں...