جینے دو بھئی جینے دو۔۔۔۔جینے دو بھئی جینے دو
فضا میں اتنا دھواں سا کیوں ہے
پانی یہ گدلا سا کیوں ہے
کیوں ہیں یہ رکشے شور کرتے
انساں یہ اندھا سا کیوں ہے؟؟؟؟؟ اااواااااا
یہ ہمارے بچپن کا سونگ ہے۔۔۔ اور اس میں فنی انداز میں "ماحولیاتی آلودگی" کا تذکرہ کیا گیا ہے۔۔۔ سنو بھی اور دیکھو بھی :) بہت مزے کا ہے۔۔۔ Dr. Aur Billa ایک پاکستانی بینڈ تھا، بہت مزے کے سونگز بناتے تھے۔۔
اچھا بھئی تم مت کھانا ۔۔۔ ہم اکیلے ہی ٹھونس لینگے۔۔۔۔ لیکن یہ تب نا کہ جب مقدس جلدی بھاگ جائے ہمیں یہاں روک کر :laughing:
ہیں اچھا۔۔۔سوری۔۔۔۔ پھپھو۔۔۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز تم آئسکریم تو نہیں کھاؤگی نا؟