نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے دور

    بہت شکریہ وارث آپ نے نہایت عمدہ معلومات بہم پہنچائیں اور کچھ باتیں جو میں کہنا چاہتا تھا آپ نے بیان کر دیں۔ بہرحال ایک سوال میں کرنا چاہوں گا کہ فاروق صاحب کتب روایات میں ملاوٹ کا کہتے تھکتے نہیں اور یہ بھی فرماتے نہیں رکتے کہ ان میں تنقید اور تبصرے کی بہت گنجائش ہے مگر یہ سمجھ نہیں آتا کہ خود...
  2. محب علوی

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    جناب میں ملا بننے کو بخوشی تیار ہوں اگر مجھے بھی اسی طرح فتوی دینے کی آزادی مرحمت فرما دی جائے تو میں بھی کل سے نہیں بلکہ آج سے ہی لوگوں کو مشرکوں ، بدعتیوں ، مفسدوں ، فاسقوں ، فاجروں اور کافروں کے دائروں میں مقید کرنا شروع کر دیتا ہوں بلکہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میرے پاس اتنا علم ضرور ہے...
  3. محب علوی

    تعلیمات اسلام اور محفل

    قیصرانی واضح طور پر فاروق صاحب نے احادیث کے معتبر ترین کتابوں کا انکار کیا ہے اب وہ یہ کہنے سے تو رہے کہ کوئی بھی حدیث صحیح نہیں اس سے تو وہ صاف طور پر کفر کے مرتکب ٹھہر جائیں گے۔ انکار حدیث کے یہی ہتھیار ہوتے ہیں جو اس سے پہلے بھی بہت دفعہ آزمائے گئے ہیں ۔ ہر جگہ احادیث کی کتب کو کتب روایات کہا...
  4. محب علوی

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    بہت خوب فاروق صاحب ، آپ نے کافی ترقی کر لی تھوڑی ہی مدت میں اور ابھی ہم مباحث میں الجھے ہی تھے کہ آپ نے تمام مخالفین کے لیے 'مشرکین' کا فتوی بھی صادر کر دیا ۔ کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ مفتی دین کا عہدہ آپ نے کتنے دن پہلے حاصل کیا اور کس نے جگہ خالی کر دی تھی جو آپ کو فی الفور یہ فتوی دے کر...
  5. محب علوی

    Vb کے اردو ترجمے کی وضاحت

    جناب آپ کی وضاحت من و عن قبول ہے اور امید ہے کہ آپ اردو کی ترقی کے لیے کوشاں رہیں گے اور بہتری لاتے رہیں گے۔
  6. محب علوی

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    انا للہ وٳنا ٳلیہ راجعون میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ شادی کے بعد شاید جیا بیرون ملک چلی گئی ہے اور کمپیوٹر نہ ہونے کی وجہ سے یا مصروفیات کی وجہ سے محفل پر نہیں آ‌رہی مگر اتنے بڑے سانحات بیت رہے ہیں اس کا قطعی علم نہ تھا۔ سمجھ نہیں آ رہا کہ صبر کا کہوں تو کیسے مگر چارہ سوائے صبر اور کچھ بھی...
  7. محب علوی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے جواد صاحب اور یقینا آپ کی آمد گراں قدر اضافہ ہے محفل کے ممبران میں۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کیجیے اور نبیل کے سوالات کے جواب دے کر کچھ تشنگیاں مٹائیے۔
  8. محب علوی

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    بہت ہی عمدہ فرحت اور اس کا پہلا مصرعہ تو لتا نے بھی گایا ہے۔
  9. محب علوی

    بابا نجمی اگ وی ہمتوں بوہتی دِتّی فر وی بھانڈے پلّے رہے - بابا نجمی

    ودیا وئی ودیا سواد آ گیا جے بادشاہو کلام پڑھوا کے تساں تے لو لادتی جے
  10. محب علوی

    پنجابی سکھائیں

    بالکل ہونی چاہیے مگر حضور کچھ پہلے لکھا جانا چاہیے تاکہ وہ فورم سونے نہ پڑے رہیں۔
  11. محب علوی

    اردو کوڈر کے چور

    چلیں مبارک ہو مکی ، چند دنوں میں یہ کاروائی ہوگئی یہ نہایت عمدہ بات ہے اور آپ کا دل بھاری نہیں ہونا چاہیے کیونکہ کچھ تفتیش کرنے کا حق تو ان کا بنتا تھا اصل شے یہ ہے کہ فیصلہ حقدار کے حق میں ہوا ۔ انگریزی کی مشہور ضرب المثل ہے All is well that ends well . تو جناب انت بھلا سو سب بھلا۔
  12. محب علوی

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    راسخ آپ کوئی بھی ورڈ پریس کا تھیم منتخب کر لیں اور جیسا کہ شاکر نے کہا ہے اسے اردو میں ڈھالنا کوئی مسئلہ نہ ہوگا۔
  13. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    سمجھا ہم دیں گے فکر نہ کرو اور پروف ریڈنگ سے بہت زیادہ ثواب ملے گا۔
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شمشاد نے اتنے خلوص سے کہا ہے کسی کام کی تو حامی بھرنی چاہیے۔
  15. محب علوی

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی - تبصرے

    زبردست رضوان ، بہت عمدہ موضوع چنا ہے اور انتظار رہے گا کہ اس پر جلد ہی کچھ پڑھنے کو ملے۔
  16. محب علوی

    اردو کوڈر کے چور

    چلیں جی ہم بھی آپ کے احتجاج میں شریک ہو جاتے ہیں۔
  17. محب علوی

    اسلام اور موسیقی

    ظفری بہت عمدہ موضوع کا انتخاب کیا ہے اور میں ضرور اس میں بھرپور طریقے سے حصہ لوں گا ، اس سلسلے میں ایک کتاب بھی میں نے خریدی ہے اور میں ایک اور کتاب کی تلاش میں ہوں جو میرے ایک کزن کے پاس تھی جو صرف اور صرف موسیقی پر تھی۔ میں الفاروق سے بھی کچھ اقتباسات پیش کرتا مگر وہ کچھ دیر پہلے ہی میں نے...
  18. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اعجاز صاحب پروف ریڈنگ کا کام کر رہے ہیں اور میرا خیال ہے ان ڈی پر انہیں روکنا پڑے گا کیونکہ اس پر کام جاری ہے ابھی۔
  19. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ایکسل عمدہ رہے گی اعجاز صاحب اور اسے دوسرے دھاگے پر رکھتے ہیں جہاں پر پروف ریڈنگ ہو رہی ہے۔
  20. محب علوی

    شعیب سعید شوبی ۔۔لائبریری ٹیم میں اضافہ !!

    شعیب سعید شوبی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو تمہیں لائبریری ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے کی اور یقین جانو یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور شگفتہ کی باتیں مان کر تم نے بچوں سے اپنی محبت کا عملی ثبوت دیا ہے ۔ یقینا تمہارے ذہن میں اپنا بچپن آ گیا ہوگا جب تم حسرت سے کارٹون دیکھا کرتے تھے اور اس شوق میں پورا...
Top