السلام علیکم یا اہلِ محفلین!
ایک ضروری بات کہنے کے لئے حاضر ہوا ہوں اور وہ بات یہ ہے کہ
16 ستمبر کو ایک داخلہ ٹیسٹ کی وجہ سے میں نے کمپیوٹر استعمال کرنا بہت کم کر دیا ہے، جس کی وجہ سے محفل پہ بھی اب بہت کم آؤں گا۔ ہو سکتا ہے کہ اپنے کھولے گئے دھاگوں پہ آپ کے رپلائز کا جواب نہ دے سکوں یا یہ کہ...