نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دوری کی باتیں ہیں نہ ہی کریں آپا پلیز ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس بات میں صداقت نہیں حالانکہ ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ترتیب تو ٹھیک ہے ۔منڈنا کیا ہوتا ہے ؟
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب ثمرین سے پوچھنا پڑے گا کہ آپا کے مگے میں چٹکی سے کیا ڈالا تھا !!!
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں بہت مصروف رہی ۔ کل سے الف بے بھی نہ پڑھ سکی ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی تک بھی یہ پیغام پہنچے گا وہاں اس کی طرف سے وعلیکم السلام کی صدا آئے گی ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹا فٹ ایک نہ ایک مراسلہ تیار رہتا ہے آپا کے ہاتھ میں ۔ اور وہ بھی محبت سے مملؤ ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ہم پی چکے رام جی کی ۔ ثمرین بیٹا! تم باقی سب کے لیے بنا لینا۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضور خدا نے تو کر دیا ، لیکن اب ہم انسانوں کا اختیار ہے کہ لڑی کو الٹا رکھیں اور خود کو سیدھا۔
  10. سید عاطف علی

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    اپنا نام اور تاریخ شامل کردیے جائیں تو زیادہ اچھا ہے۔ رائے۔ کاوش مجھے پسند آئی۔
  11. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    سروجنی نائیڈو ؟ بلبل ہند ؟
  12. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    شہباز شریف کے فیورٹ ؟ :)
  13. سید عاطف علی

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    یہ کس کی تحریر ہے ۔ دیوان صاحب ؟
  14. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    قبل اسلام کی شخصیت ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک باد۔۔۔ اللہ تعالٰی خیر و سلامتی سے رکھیں ہمیشہ۔
  16. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    ان کے پیغمبر ہونے میں اور خضر نام میں کچھ کلام ہے شاید۔
  17. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    یا پہلے ٰموسی علیہ السلام کے سسرٰ سے تصدیق کروں ۔ اگر کوئی شعیب آئے میسر شبانہ سے کلیمی دو قدم ہے
  18. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    تو پھر یقینا شعیب علیہ السلام۔
  19. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    ہارون علیہ السلام؟
  20. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    کلیات میر کی ایپ بھی ہے میرے پاس تابش بھائی صاحب کی بنائی ہوئی۔
Top