نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    شکر ہے آپ آگئے (ہوگیا نلکا بند پھر؟) ورنہ مجھے لگا محفل سے دوری نے آپ کا اٹینشن سپین کم کر دیا ہے اور آپ بوتلیں ہمارے ہاتھوں میں تھما کے ڈھکن کھولنے کی ترکیب کیے بغیر ہی چلے گئے ہیں۔
  2. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ میرے ایم فل کے کلاس میٹ ہیں۔ہم دو ہی ادب سے شغف رکھنے والے لوگ تھے کلاس میں، باقی awesome پارٹی ہی تھی۔ لیکن یہ اس لحاظ سے اوسم نکلے کہ 19 اکتوبر کو ان سے محفل پہ لاگ ان کروایا اور یہ 20 اکتوبر تک جھیل پائے۔۔۔ 🤣
  3. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بھائی قصور تو آخری اطلاع تک جنید علی میراں کا تھاااااا!!!
  4. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    لیکن دوسری طرف یہ نظریہ بھی ہے نا کہ جو حصہ کم استعمال کرتے ہیں وہ جاتا رہتا ہے۔۔۔ جو استعمال کرتے ہیں وہی شارپ ہوتا ہے؟
  5. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    میرے ساتھ یہ ہو چکا ہے۔ 😪
  6. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔۔وغیرہ
  7. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    لیکن شکر ہے وہ ریٹنگ نہ رہی۔ اب جو معلوماتی کے ساتھ والی ریٹنگ ہے وہ۔۔۔۔ (اچھا اچھا، عبداللہ بھائی کے انٹرویو کے بعد) 😂
  8. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    سید عمران یا عمران خان؟ اگر اول الذکر کی بات ہے تو وہ نقصان کرنے والی پارٹی ہیں، ازالے والی نہیں۔
  9. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    پوسٹر دیکھنا شروع کرتی تھی کہ دل اچاٹ ہو جاتا تھا، اسی لیے تو اتنے سارے لگا دیے۔ سوچا کوئی تو آپ لوگوں کو پسند آئے؟
  10. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    برسبیل تذکرہ بتاتے چلیں، خان صاحب بھی میزانی ہیں!! ہماری پی ایچ ڈی سپروائزر نے ایک بار ایک لنچ ٹیبل پہ ہم سے یونہی کہہ دیا کہ آپ لبرا تو نہیں؟ ہم نے کہا یہ کیسے اندازہ ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا خان صاحب کے مزاج پر ریسرچ کی تھی ادھر وہی حالات ہیں۔۔۔۔! 😂
  11. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    Beggers-cannot-be-choosers وغیرہ۔ اینٹی-خان موومنٹ!
  12. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اسی لیے کہتے ہیں بھیا اتنی فراغت اچھی نہیں۔ اب قومی نقصان کا ازالہ کون کرے گا!
  13. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    شکر ہے تصویری تو ہے، تصوراتی نہیں!
  14. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    نہ دیں آزادی۔ انہیں غلام رہنے دیں۔ لارڈ ماونٹ بیٹن فرام کراتشی!
  15. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    30 اکتوبر 2023
  16. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ ہوئی نا بات۔ چلیں میزبانی کریں ہماری۔ پچھلی بوتلیں شوتلین کب کی ختم ہوگئیں بھائی!
  17. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    لے ہی لیں اپنی نا کردہ تعریف واپس! ویسے تھی کدھر؟
Top