نتائج تلاش

  1. حسیب

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    تصویر نظر نہیں آ رہی
  2. حسیب

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    میں کافی عرصے سے یہ استعمال کر رہا ہوں کوئی مسئلہ نہیں کر رہا https://chrome.google.com/webstore/detail/adblock/gighmmpiobklfepjocnamgkkbiglidom
  3. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    میرے خیال میں 74 کا سٹرائیک ریٹ اور 44 کی ایوریج کے ساتھ ٹیم میں جگہ بنتی ہے
  4. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    معذرت کے ساتھ کہ یہ ون مین شو تقریبا ستر سے اسی فیصد میچوں میں دیکھنے کو ملتا ہے صرف پاکستانی ٹیم میں ہی نہیں ہے سری لنکا کو دیکھ لیں پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں مالنیگا کا شو رہا آخری تین اوورز میں پانچ وکٹیں لے کر میچ سری لنکا کے حق میں کیا انڈیا کے خلاف میچ میں سنگاکارا کا شو رہا جبکہ سری...
  5. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    میں نے تینوں کی بات ہی نہیں کی۔ عمر کی انہی میچوں میں بیٹنگ پرفارمنس دیکھ لیں اسے پارٹ ٹائم کیپر کے طور پر شامل کیا جاتا ہے۔ پارٹ ٹائمر کو کچھ مارجن دینا پڑتا ہے چاہے پارٹ ٹائم بولر ہو یا بیٹسمین یا وکٹ کیپر اور ٹیسٹ میں عدنان کی پرفارمنس بھی دیکھ سکتے ہیں
  6. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    عدنان اور عمر دونوں پرفارمنس پہ ٹیم میں شامل ہیں
  7. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    یہ کامران بیچارہ کہاں آ گیا؟؟؟:chatterbox:
  8. حسیب

    آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2014

    جیتنے پر دو پوائنٹس اور ٹائی یا میچ مکمل نہ ہونے پر ایک پوائنٹ ورلڈ کپ میں بونس کا کوئی چکر نہیں ویسے اگر بونس کا طریقہ دیکھنا ہے تو یہ لنک دیکھ لیں http://static.espncricinfo.com/db/DOWNLOAD/100/0131/Bonus_Points.pdf ورلڈ کپ کے راؤنڈز میں اگر پوائنٹس برابر ہوں تو یہ دیکھا جائے گا کہ کس ٹیم نے...
  9. حسیب

    آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2014

    کوالیفائنگ راؤنڈ میں دو گروپ ہیں گروپ اے: بنگلہ دیش، افغانستان، نیپال، ہانگ کانگ گروپ بی: زمبابوے، آئرلینڈ، یو اے ای، نیدرلینڈ دونوں گروپوں میں ایک ایک ٹیم مین راؤنڈ میں کوالیفائی کرے گی مین راؤنڈ کے گروپ یہ ہوں گے گروپ ون: سری لنکا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، گروپ بی کی کوالیفائر گروپ...
  10. حسیب

    آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2014

    پہلے بارہ میچ کوالیفانگ راؤنڈ کے ہوں گے۔ اُن میں دو ٹیمیں مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی
  11. حسیب

    کرکٹ! :-( :-( :-(

    پیسہ بولتا ہے۔ کوئی بھی اُن کی مخالفت نہیں مول لینا چاہتا
  12. حسیب

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    باقی بولرز کو چھوڑیں کرکٹ میں اس طرح ہوتا ہی رہتا ہے
  13. حسیب

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    اس بارے میں کچھ بتائیں گے کہ یہ پاکستان کے اتنے سپورٹر کہاں سے آ گئے؟؟
  14. حسیب

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    اس کا غلط استعمال ہوتا تھا۔ کئی بار کھلاڑی تھکاوٹ کی وجہ سے بھی اپنے آپ کو ان فٹ ظاہر کر کے رنر لے لیتے تھے۔ ایک دو بار اور بھی ایشو بنے تھے اس لیے یہ سہولت ہی ختم کر دی گئی
  15. حسیب

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    اب رولز تبدیل ہو گئے ہیں کسی کو بھی رنر لینے کی اجازت نہیں ہوتی
  16. حسیب

    پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    یہ حادثہ کب ہوا؟؟؟ افغانستان اور آسٹریلیا کا واحد مقابلہ http://www.espncricinfo.com/pakistan-v-australia-2012/engine/match/571947.html
Top