نتائج تلاش

  1. حسیب

    وہ تیس سیکنڈ (پاکستانی ایٹم بم کی ان کہی داستان)

    تحقیق و تحریر: کامران امین (پرسٹن انسٹیٹیوٹ آف نینوسائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد، پاکستان) آج 28 مئی، یومِ تکبیر ہے۔ آج سے ٹھیک سولہ سال پہلے، پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے برصغیر میں طاقت کا توازن برابر کردیا۔ لیکن اس کارنامے میں کئی ایسے نام بھی آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ یہ...
  2. حسیب

    پاکستان کا اسلام

    اچھے برے لوگ ہر معاشرے اور ہر طبقے میں ہوتے ہیں ان چند لوگوں کی وجہ سے سب کو بدنام کرنا کہاں کا انصاف ہے؟؟؟ مدرسوں کی تعداد تو سب کو یاد ہوتی ہے سکولوں کی تعداد پہ کوئی غور نہیں کرتا۔ اب ظاہری بات ہے کہ آبادی بڑھنے کی وجہ سے مدرسوں اور سکولوں کی تعداد بڑھے گی۔ میں پورے پاکستان کی بات نہیں کرتا...
  3. حسیب

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    امریکہ، برطانیہ وغیرہ کو یہودیوں کا اتنا درد تھا تو اپنے قریب ہی کہیں ان کے لیے ملک بنا دیتے براعظم امریکہ میں کافی جگہ موجود ہے لگتا ہے کہ کالم نگا ر کی یاداشت کافی کمزور ہے۔ قبائلی لشکر کا کشمیر پر حملہ تو یاد ہے مگر بھارت کا حیدر آباد دکن، جونا گڑھ اور کشمیر پر حملہ یاد نہیں ہے آپ اس بات پر...
  4. حسیب

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    ویسے ایران نے کیا خاص ترقی کی ہے؟؟؟ تیل کی پیداوار کا ہی کمال ہے
  5. حسیب

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    یہ کوئی ایسی انوکھی بات نہیں ہے۔ یہاں بات والدین کے رحجان یا انگلش سے مرعوبیت کی آ جاتی ہے کہ بچے کو انگلش میں چیزوں کا پتا ہونا چاہیے اب تو یہ یہاں پاکستان میں بھی عام بات ہے کہ بچوں کو پہلے گنتی انگلش میں ہی سکھائی جاتی ہے اور چھوٹے بچوں کو سیب، آم کا پتا ہی نہیں چلتا ایپل یا مینگو کہنے سے...
  6. حسیب

    پیمرا کی جانب سے جیو کے لائسنس معطل اور دفاتر سیل کرنے کا حکم!

    اردو پوائنٹ پہ تو لائسنس معطل کرنے کی سفارش کی خبر ہے http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-05-20/news-276203.html
  7. حسیب

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    میری معلومات کے مطابق کتاب و سنت ڈاٹ کام والے ناشرین سے اجازت لے کر سکین کرتے ہیں
  8. حسیب

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    یہ مشکل ہم لوگوں نے خود بنا لیا ہے
  9. حسیب

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ساتھ یہ بھی شامل کر لیں اسلام میں نکاح ہے نکاح میں اسلام نہیں اسلام میں جنازہ ہے جنازے میں اسلام نہیں :D
  10. حسیب

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    جمیل نوری کشیدہ بنیادی طور پر ویب کے لیے بنایا گیا ہے جمیل نوری نستعلیق کو اٹالک کریں تو کشش آ جاتی ہے
  11. حسیب

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    اٹالک کا فنکشن انگلش فونٹ کو ترچھا کرتا ہے جمیل نوری نستعلیق کو ترچھا نہیں کرتا آپ تجربہ تو کر کے دیکھیں
  12. حسیب

    انتخابی منافقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید چودھری

    جناب پورا آرٹیکل پڑھا ہوتا تو یہ بات کہنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی
  13. حسیب

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    ووٹنگ کے لیے ٹائم دو سے تین دن ہونا چاہیے اور کوئی الیکٹرانک سسٹم ہونا چاہیے تاکہ جعلی ووٹ کاسٹ نہ ہو سکیں
  14. حسیب

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    نندی پور میں 100 میگا واٹ کی پہلی ٹربائن کا کامیاب تجربہ
  15. حسیب

    انتخابی منافقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید چودھری

    آپ خواہ آسمان سے چار ہزار فرشتے بلا لیں یا امریکا‘ برطانیہ‘ فرانس اور جاپان سے الیکشن کے ماہرین بلا لیں‘ آپ پاکستان میں غیر متنازعہ الیکشن نہیں کروا سکتے‘ کیوں؟ آئیے ہم اس کیوں کا جواب تلاش کرتے ہیں۔ پاکستان میں الیکشن کا عمل الیکشن کمیشن سے شروع ہوتا ہے‘ الیکشن کمیشن کے اندر چند خامیاں ہیں‘ چیف...
  16. حسیب

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    یہاں سیالکوٹ میں آج اور کل تو بند نہیں ہوئی تھی۔ پرسوں کا یاد نہیں
  17. حسیب

    موبائیل فون ٹاور کااشتراک

    یہ اشتراک جاری ہے کئی علاقوں میں ان کمپنیوں نے ٹاور شئیر کیے ہوئے ہیں
  18. حسیب

    ابھی بند ہی ہے

    ابھی بند ہی ہے
  19. حسیب

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    میرے خیال میں تو کوئی بھی ٹوتھ برش وغیرہ کے استعمال کی مخالفت نہیں کرتا
Top