گجرال کی اوپر والی کتاب سے چند ایک دلچسپ واقعات:
۔1964ء میں بھارتی راجیہ سبھا (اَپر ہاؤس) کی ایک نشست پر انتخاب ہونا تھا۔ اندرا گاندھی گجرال کو منتخب کروانا چاہتی تھی لیکن نہرو کسی اور کو۔ ایک دن اندرا نے ٹھیک شام چھ بجے وزیر اعظم ہاؤس میں کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس بلایا۔ یہ وہ وقت ہوتا...