نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ویسے ظفری بھائی کی تحاریر سے لگتا رہا ہے کہ وہ میرے ہی مزاج کے ہیں :)
  2. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    جی اسی نشے نے پھانسی چڑھا دیا مجھے :)
  3. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    آپ "قوس" ہیں شاید!
  4. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ابھی تک جدیوں کی اکثریت ہے یہاں پر، چھ ہو گئے اس لڑی میں شاید۔ سب مارچ کے معتدل موسم کا کرشمہ ہے :)
  5. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    کیسے دور رکھوں سر، وہ بھی تو وہیں ہی کی ہے :LOL:
  6. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    پریشان نہ ہو فہیم، لڑکیاں سینکڑوں میں نہیں تھیں، بس کچھ ہی تھیں۔ نوے کی دہائی میں 'بزنس مینیجمنٹ؛ کی طرف لڑکیوں کا دھیان کم ہی تھا، دھیان تو ہمارا بھی نہیں تھا لیکن بس۔۔۔۔۔۔:)
  7. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    آپ وقت پر دفتر جاتے ہونگے بلکہ وقت سے بھی پہلے :)
  8. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    یہ بہت بڑا فن ہے قبلہ۔ یہ خاکسار کالج کے زمانے میں ہاتھ دیکھا کرتا تھا، کالج کی شاید ہی کوئی لڑکی ہو جس کا ہاتھ میں نے نہ دیکھا یا نہ پکڑا ہو۔ حیرت ہے کہ ہر کوئی کہتی تھی کہ تم صحیح کہہ رہے ہو :)
  9. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میری "قوس" والوں کے ساتھ ہمیشہ بہت اچھی دوستی رہی ہے۔ ایک "قوس" یہاں محفل پر بھی موجود ہیں :)
  10. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انڈین سیاست پر میرے مطالعے کی اگلی کڑی۔ تاحال کسی بھی انڈین وزیرِ اعظم کی واحد خود نوشت سوانح عمری یعنی آنجہانی اندر کمار گجرال کی Matters of Discretion: An Autobiography یہ کتاب کئی وجوہات کی بنا پر اہم ہے۔ ایک تو اوپر آ گئی یعنی کسی بھی انڈین وزیر اعظم کی واحد خود نوشت۔ دوسرے گجرال بہت عرصے...
  11. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ہندوؤں کے ہاں یہ علم بہت "ایڈوانس" شکل میں ہے۔ وہ نہ صرف تاریخ کا خاص خیال رکھتے ہیں بلکہ وقت کا بھی۔ اسی لیے ہم سو ڈیڑھ سو سال پیچھے کے مسلم مشاہیر کی تاریخ پیدائش کے بارے میں کافی متضاد روایات دیکھتے ہیں لیکن ہندوؤں کے ہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اُن کے جوتشی پیدائش کے مقام، تاریخ اور وقت کے...
  12. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    کہاں جناب یہ خاکسار تو 'مزدور ابنِ مزدور ابنِ مزدور ابنِ مزدور' ہے۔ پردادا سے اوپر والے کبھی 1857ء کے غدر سے پہلے "نواب" رہے ہوں تو دوسری بات ہے :)
  13. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    کر لو گل نقیبی صاحب، ایک کینسر کے علاج کے لیے دوسرا کینسر کروا لو، یا للعجب :)
  14. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    فی الوقت یہاں 'جدیوں' کی اکثریت ہے :)
  15. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    جی نہیں پہلے شاعر بنتا ہے، 'کینسر' ہونے کا بعد بندہ بنے یا نہ بنے 'بندے کا پُتر' ضرور بن جاتا ہے :)
  16. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ارے فہیم، اِن اشعار سے 'کینسر' رام ہو سکتا ہے اور میں کرتا بھی رہا ہوں، لیکن صرف اُس وقت تک جب تک 'کینسر' کچا کچا ہو۔ ایک بار 'کینسر' پختہ ہو گیا اور دو گواہوں نے کہہ دیا کہ 'کینسر' پختہ ہے تو پھر چاہے پورا دیوانِ غالب رٹ لو اور رٹا لو، 'کینسر' پر اثر نہیں پڑنے کا :)
  17. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    حد ہو گئی فہیم، اکیلا میں ہی کیا، دنیا کے کروڑوں اربوں بڑے بڑے "سائنسدان" ابھی تک اپنے اپنے "کینسر" پر قابو نہیں پا سکے :)
  18. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میں نے ابھی "گِن گِن تارے لنگدیاں راتاں" تو لکھا ہی نہیں :)
  19. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    جی ہاں، یہ 'کینسر' تو مجھے مار کر ہی میری جان چھوڑے گا :)
  20. محمد وارث

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میری بیوی کا سٹار بھی کینسر ہی ہے، میرے اور اُس کے سٹارز بالکل 180 ڈگری پر ہیں۔ ویسے آج کل 'کینسر' کے دن ہی چل رہے ہیں سو آپ کو سالگرہ مبارک :)
Top